سرے راہے

اتوار ‘ 19 ربیع الاوّل 1433ھ‘ 12 فروری 2012 ئ

ـ 2 گھنٹے 5 منٹ پہلے شائع کی گئی

سینٹ کا ٹکٹ نہ دےکر میرا مذاق اڑایا گیا : بیگم نسیم ولی۔ کہتے ہیں بشیر بلور نے ٹکٹ نہیں لینے دیا۔ صابر ظفر نے کہا تھا....میں ایسے جمگھٹے میں کھو گیا ہوںجہاں میرے سوا کوئی نہیں ہے رکوں تو منزلیں ہی منزلیں ہیں چلوں تو راستہ کوئی نہیں ہے بیگم نسیم ولی کیساتھ مزید تفصیل

ہفتہ ‘ 18 ربیع الاوّل 1433ھ‘ 11 فروری 2012 ئ

ـ 1 دن 1 گھنٹہ پہلے شائع کی گئی

وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ریلوے کے پاس صرف 8 دن کا ایندھن رہ گیا ہے۔ ”شکل پیہڑی ہوئے تے بندہ گل چنگی کرلے وے“ بلور کی آواز تو نکلتی نہیں‘ جب کبھی بولتے ہیں‘ تو چھت پھاڑ کر بولتے ہیں۔ جب سے بلور کے گلے میں ریلوے کی گھنٹی بندھی ہے‘ انہوں نے اسے بجنے کے قابل مزید تفصیل

جمعة المبارک ‘ 17 ربیع الاوّل 1433ھ‘ 10 فروری 2012 ئ

کالم کار:ـسر را ہے …پروفیسر اسرار بحاری | ـ 2 دن 1 گھنٹہ پہلے شائع کی گئی

جاوید ہاشمی کا لاہور سے نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا امکان۔ یہ بات باخبر ذرائع سے معلوم ہوئی ہے۔ امکان کا کوئی مکان نہیں ہوتا،اسلئے ہم اس پر اتنا یقین تو نہیںکرسکتے لیکن یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہاشمی صاحب یہ رسک نہ ہی لیں تو بہتر ہے میاں صاحب کے مقابل آناہے تو خان مزید تفصیل

جمعرات ‘ 16 ربیع الاوّل 1433ھ‘ 9 فروری 2012 ئ

ـ 9 فروری ، 2012

فیصل آباد میں پنجم کے امتحان میں اچھے نتائج کیلئے سرکاری سکولوں میں طلبہ و طالبات کو معروضی پرچے اساتذہ حل کروا رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اساتذہ ہنوز طلبہ ہیں اور پرچے حل کر رہے ہیں اس لئے طلبہ کو انکی جگہ اساتذہ تعینات کردیا جائے۔ ممکن ہے اس طرح ہماری تعلیمی حالت سدھر مزید تفصیل

بدھ ‘ 15 ربیع الاوّل 1433ھ‘ 8 فروری 2012 ئ

ـ 8 فروری ، 2012

وزیر دفاع احمد مختار نے کہا ہے: میرے استعفیٰ سے پی آئی اے ٹھیک ہو سکتی ہے تو گھر جانے کو تیار ہوں۔ الجھا ہے پاﺅں ”مختار“ کا پی آئی اے کے جال میںخود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا ریلوے وزیر بلور کے ”بھائی“ وزیر دفاع ذرا ہمت کرکے استعفیٰ دے تو دیں پھر دیکھیں کہ پی آئی مزید تفصیل

 1 2 3 >  Last ›