تازہ ترین:

سرے راہے

ہفتہ ‘ 11 ربیع الاوّل 1433ھ‘ 4 فروری 2012 ئ

کالم کار:ـسر را ہے …پروفیسر اسرار بحاری | ـ 14 گھنٹے 33 منٹ پہلے شائع کی گئی

روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق ‘ کراچی میں بیوٹی پارلرز اور کباڑیے خواتین کے بال عاملوں کو فروخت کرتے ہیں۔ زلف آخر زلف ہے‘ کٹ کے بھی بک جاتی ہے۔ یہ خیال رہے کہ بیوٹی پارلرز زلفوں سمیت کسی زیر سنگھار دوشیزہ کا سودا نہ کردیں۔ اب ایک ہی حل ہے کہ خواتین و حضرات ضعیف مزید تفصیل

جمعة المبارک‘ 10 ربیع الاوّل 1433ھ‘ 3 فروری 2012 ئ

کالم کار:ـسر را ہے …پروفیسر اسرار بحاری | ـ 1 دن 16 گھنٹے پہلے شائع کی گئی

وزیر داخلہ رحمان ملک کا مشورہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور ہم مل بیٹھ جائیں تو نصف مسائل حل ہو جائینگے۔ نصف مسائل حل ہونے کا مطلب ہے کہ پھر بھی پنجاب کے سر میں دردِ شقیقہ موجود رہے گا اور یہ درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد ایسا تکلیف دہ ہوتا ہے کہ جب ملکہ برطانیہ ایک زمانے مزید تفصیل

جمعرات‘ 9 ربیع الاوّل 1433ھ‘ 2 فروری 2012 ئ

کالم کار:ـسر را ہے …پروفیسر اسرار بحاری | ـ 2 دن 15 گھنٹے پہلے شائع کی گئی

صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بابر اعوان کے عمرہ پر جانے سے شیطان نے احتجاج کیا ہو گا۔ بابر اعوان تو شیطان کے اعتراض کے باوجود چلے گئے‘ لیکن رانا ثناءشیطان کے احتجاج پر رک گئے ‘ ایسی مسلمانی پر صدقے جاواں۔ بابر تو شیطانی شکنجے کو توڑ کر گنبد خضرا کے مزید تفصیل

بدھ‘ 8 ربیع الاوّل 1433ھ‘ یکم فروری 2012 ئ

ـ 1 فروری ، 2012

لاہور میں دو مختلف تقریبات کے دوران خورشید شاہ اور غلام احمد بلور نیند کے مزے لیتے رہے۔ جب یہ وزراءجاگ رہے ہوتے ہیں تو سو رہے ہوتے اور جب سو رہے ہوتے ہیں تو جاگ رہے ہوتے ہیں اور غالب نے جو ایک کیفیت بیان کی وہ بھی ان پر صادق آتی ہے....عہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب مزید تفصیل

منگل‘ 7 ربیع الاوّل 1433ھ‘ 31جنوری 2012

ـ 31 جنوری ، 2012

جاوید ہاشمی فرماتے ہیں: تبدیلی آنیوالی ہے‘ ملک لوٹنے والوں سے حساب لیں گے۔ شہنشاہ تبدیلی حضرت جاوید ہاشمی سابق گل چمنستانِ نون کی خزاں رسیدہ پتیوں میں بھی اتنی جان آگئی کہ بس تبدیلی آیا ہی چاہتی ہے....زمین چمن گل کھلاتی ہے کیا کیا بدلتا ہے رنگ ہاشمی کیسے کیسے مزید تفصیل

 1 2 3 >  Last ›