نوربصیرت

ملت اسلامیہ کے بنیادی ارکان

کالم کار:ـنُورِ بَصیِرتْ… میاں عبدالّرشید | ـ 30 جنوری ، 2011

علامہ اقبالؒ نے رموزِ بے خودی میں ملتِ اسلامیہ کے بنیادی ارکان کی وضاحت کی ہے وہ توحید کو رکن اول قرار دیتے ہیں۔ پہلے دو اشعار کا ترجمہ کچھ یوں ہے:’عقل اس جہان احساس و مسافت میں آوارہ پھرتی رہی‘ پھر توحید کے ذریعہ اس نے منزل کا راستہ پایا‘ توحید کے بغیرعقل منزل نہیں مزید تفصیل

جرائم سے پاک معاشرہ

کالم کار:ـنُورِ بَصیِرتْ… میاں عبدالّرشید | ـ 29 جنوری ، 2011

جرائم کا سدباب اسی صورت میں ممکن ہے جب ہرفردکے اندرجرائم کنٹرول بٹن موجودہو‘ دوسرے‘ معاشرہ بحیثیت مجموعی جرائم کو نفرت کی نگاہ سے دیکھے اور ہمہ وقت ان کیخلاف کوشاں رہے۔قرآن پاک تقویٰ کو مقصود حیات قراردیتا ہے۔ سورہ البقرہ میں فرمایا: اے لوگو!اپنے رب کی عبادت کرو‘ مزید تفصیل

قانون اقوام

کالم کار:ـنُورِ بَصیِرتْ… میاں عبدالّرشید | ـ 28 جنوری ، 2011

سورہ ھود کے آخری رکوع میں اللہ تعالیٰ نے چند قوانین ارشاد فرمائے۔ ایک یہ کہ اس جہان میں قانون مہلت کام رہا ہے۔ اس لئے بدکردار افراد یا اقوام کی گرفت فوراً نہیں ہوتی بلکہ انہیں مہلت دی جاتی ہے۔ اگر وہ چاہیں تو اس مہلت کے دوران اپنا رویہ درست کر لیں لیکن اگر وہ اپنا طرز عمل مزید تفصیل

اجل

کالم کار:ـنُورِ بَصیِرتْ… میاں عبدالّرشید | ـ 27 جنوری ، 2011

سورہ الاعراف میں فرمایا۔ ’’اور ہر قوم کیلئے ایک اجل ہے پھر جب انکی اجل آجاتی ہے نہ وہ لوگ ایک گھڑی پیچھے رہتے ہیں اور نہ (ایک گھڑی) آگے بڑھتے ہیں‘‘ یوں نظر آتا ہے جیسے ہندو قوم کی اجل قریب آپہنچی ہو قوموں کی تباہی کا سب سے بڑا سبب ظلم ہے‘ اسکے بعد دوسرے اخلاق رذیلا‘ مثلاً مزید تفصیل

بھوک اور خوف

کالم کار:ـنُورِ بَصیِرتْ… میاں عبدالّرشید | ـ 26 جنوری ، 2011

’’سورۃ القریش‘‘ میں قریش مکہ سے فرمایا کہ: بیت اللہ شریف کی تولیّت کے باعث کوئی بھی انکے جاڑے اور گرما کے دونوں تجارتی قافلوں کو نقصان نہیں پہنچاتا۔ پس انہیں چاہئے کہ وہ اس گھر (بیت اللہ شریف) کے مالک کی عبادت کریں جو انہیں بھوک سے (بچاتا ہے اور) کھانا کھلاتا ہے اور مزید تفصیل

‹ First  < 17 18 19 20 21 >  Last ›

سب سے زیادہ پسندیدہ