آج سے کم و بیش چار ہزار برس قبل عراق کے شہر اُرنامی میں حضرت ابراہیم پیدا ہوئے۔ قرآن پاک کیمطابق انکے والد آزر تھے۔ کہا جاتا ہے کہ شہر اُرنامی دریائے دجلہ و فرات کے دہانہ کے قریب واقعہ تھا اور اس شہر کے آثار بھی دریافت ہوئے ہیں۔یہ شہر جس بادشاہ کی راجدھانی تھا، وہ اپنے مزید تفصیل
قرآن پاک میں ارشاد ہے: ’’اور اللہ (تعالیٰ) نے ابراہیمؑ کو دوست بنا لیا‘‘۔ (سورہ النسائ: 125)۔ بڑی عزت افزائی ہے۔ یہ بھی فرمایا: ’’ابراہیمؑ جس نے وفا کی‘‘ (سورہ النجم: 37) انہوں نے اللہ تعالیٰ سے اپنا عہد وفا اس انداز سے نبھایا کہ اللہ تعالیٰ نے اسکی داد دی۔ سورہ النخل مزید تفصیل
ان سورتوں میں آسمانی مذاہب کی بنیادی تعلیم توحید‘ آخرت نیز پہلے نبیوں اور رسولوں کا تذکرہ ہے اور اس طرح بالواسطہ جناب رسول پاکﷺ کے مؤقف کی تائید‘ حضور کے ماننے والوں کیلئے کامیابی کی نوید اور آپ کے مخالفوں کیلئے نامرادی کی وعید ہے۔ پہلے موسیٰؑ کا ذکر ہے‘ جو ہمارے مزید تفصیل
قلب انسان عجیب تحفہ ہے۔ اسی سے انسان لامحدود ذات مطلق کو پاتا اور اپناتا ہے۔ اور اسی سے جملہ فنون لطیفہ اور مختلف تمدن اور تہذیبیں جنم لیتی ہیں۔ یہ روح اور نفس کے امتزاج سے پیدا ہوا ہے۔شعراء نے حیات کو بحر سے اور قلب کو گوہر سے تشبیہ دی ہے۔غالب فرماتے ہیں…؎گہر میں مزید تفصیل
انسانی قلب کو ٹیلی ویژن سے تشبیہ دی جا سکتی ہے۔ قلب کا شیشہ صاف ہو تو اس میں نہ صرف اس دنیا میں دوردراز جگہ پر ہونیوالے واقعات نظر آجاتے ہیں بلکہ عالم برزخ کی شخصیتوں کی صورتیں بھی سامنے آ جاتی ہیں اور انکی آوازیں بھی سنائی دیتی ہیں۔ یاد رہے کہ یورپ میں ارواح سے ملاقات کا مزید تفصیل