تازہ ترین:

نوربصیرت

کلام اللہ کی بلاغت

کالم کار:ـنُورِ بَصیِرتْ… میاں عبدالّرشید | ـ 9 مارچ ، 2011

قرآن پاک علم و حکمت کا بحر ذخار ہے۔ جو چاہے اپنی ہمت اور استطاعت کے مطابق اس کے اندر سے موتی نکال کر ان سے اپنی یہ دنیا سجائے اور موت کے بعد کی زندگی خوشنما بنائے کائنات کے سارے عمل کو تین الفاظ میں بیان فرما دیا۔ خلق‘ فقدر‘ فہدیٰ ہر شے کی تخلیق فرمائی۔ پھر اسے آگے بڑھنے کی مزید تفصیل

قرآن پاک کا موضوع

کالم کار:ـنُورِ بَصیِرتْ… میاں عبدالّرشید | ـ 8 مارچ ، 2011

قرآن پاک انسانوں کیلئے ہدایت کی کتاب ہے۔ اسلئے اسکا موضوع انسان ہے تاکہ انسان اپنی زندگی کو بہتر بنا سکے‘ اور اگر وہ یہاں اپنی زندگی کو بہتر بنا لے تو انشاءاللہ موت کے بعد بھی ترقی کے درجات طے کرتا چلا جائےگا اور اگر وہ اس دنیا میں اپنی زندگی خراب کر لے تو یہاں بھی اس مزید تفصیل

قرآن پاک .... (۴)

کالم کار:ـنُورِ بَصیِرتْ… میاں عبدالّرشید | ـ 7 مارچ ، 2011

قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے۔ ہدایت کا سرچشمہ اﷲ تعالیٰ کی ذات بابرکات ہے اس لئے پہلے تو اﷲ تعالیٰ کے بارے میں معلوم ہونا چاہئے۔ پھر یہ انسان کیلئے ہدایت ہے اس لئے انسان کے متعلق بھی پتہ چلنا چاہئے کہ وہ کیا ہے‘ پھر انسان نے اس کائنات میں زندگی بسر کرنا ہے اسلئے کائنات کا مزید تفصیل

قرآن پاک .... (۳)

کالم کار:ـنُورِ بَصیِرتْ… میاں عبدالّرشید | ـ 6 مارچ ، 2011

رمضان المبارک بابرکت مہینہ ہے، کیونکہ اس میں قرآن پاک نازل ہوا۔ اور جس سینہ پر قرآن پاک نازل ہوا اورمسلسل ۲۳ برس نازل ہوتا رہا۔ اسکی برکتوں اور عظمتوں کا اندازہ کون کر سکتا ہے۔ قرآن پاک کتاب ہے۔ لاجواب کتاب مگر اس کتاب کی تفسیرحضور اکرم کی حیات طیبہ ہے۔ جیسے قرآن پاک مزید تفصیل

قرآن پاک … (۲)

ـ 4 مارچ ، 2011

قرآن پاک حکمت و معارف کا گنج بے بہا ہے۔ پچھلے چودہ سو برس سے مسلمان اسے اپنے سینے سے لگائے ہوئے ہیں۔ اگرچہ عمل میں کوتاہی کے مرتکب ہیں‘ آج پھر روح مسلمان میں اسلام کی محبت نئے سرے سے بیدار ہو رہی ہے۔ ہمارے نئے تعلیم یافتہ نوجوان اسے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کیلئے بیتاب مزید تفصیل

‹ First  < 15 16 17 18 19 >  Last ›

سب سے زیادہ پسندیدہ