ایرانی، رومی اور یہودی اسلامی فتوحات سے بہت سیخ پا تھے۔ سیدنا فاروق اعظمؓ کی شہادت کے پیچھے انہی کا ہاتھ تھا۔ انکا خیال تھا کہ آپؓ کے بعد فتوحات کا سلسلہ رک جائےگا مگر سیدنا عثمانؓ کی خلافت کے ابتدائی چھ برسوں کے دوران یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا۔ ان سازشیوں نے اپنی حکمت مزید تفصیل
سلطنت خداداد میسور کے بانی اور مشہور سلطان ٹیپوؒ شہید کے والد نواب حیدر علیؒ دلاویز شخصیت کے مالک تھے۔ مورخ کرنل ولکس کے مطابق حیدر علیؒ کے آباﺅ اجداد پنجابی تھے۔ نواب حیدر علیؒ شیریں گفتار مجلسی انسان‘ گہرے سیاستدان‘ کامیاب جرنیل اور بے باک سپاہی تھے۔ نہ مشکلات میں مزید تفصیل
ایک شخص نے حضرت ابراہیم ادھمؒ سے نصیحت چاہی۔ آپ نے فرمایا بندھے ہوئے کو آزاد کر دے اور آزاد کو بند کر دے۔ اس نے عرض کیا ”میں آپ کا مطلب نہیں سمجھا۔“ اپنی بند تھیلیاں کھول دے اور کھلی ہوئی زبان بند کر دے۔“ ایک اور شخص نے عرض کیا۔ مجھے کچھ نصیحت فرمائیے۔“ فرمایا! ”اگر مزید تفصیل
غرناطہ کے موسیٰ اور دلی کے بخت خان کی طرح جنوبی ہند کے ملک جہان خان نے بھی نامساعد حالات کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا۔ اس نے بھی ذلت و رسوائی کی زندگی کےساتھ سمجھوتہ نہ کیا بلکہ غیرت و حمیت کا راستہ اختیار کیا جو کٹھن راستہ ہے مگر بالآخر عزت کے معبد کی طرف لے جاتا مزید تفصیل
قلب انسان عجیب تحفہ ہے۔ اسی سے انسان لامحدود ذات مطلق کو پاتا اور اپناتا ہے۔ اور اسی سے جملہ فنون لطیفہ اور مختلف تمدن اور تہذیبیں جنم لیتی ہیں۔ یہ روح اور نفس کے امتزاج سے پیدا ہوا ہے۔شعراءنے حیات کو بحر سے اور قلب کو گوہر سے تشبیہ دی ہے۔غالب فرماتے ہیں....گہر میں مزید تفصیل