تنویر مجددیجدوجہد آزادی میں برصغیر کے مسلمانوں کو یکجا کر کے قائداعظمؒ نے پاکستان حاصل کیا۔ اس وقت نہ کوئی فوج تھی نہ عملہ نہ دولت تھی محض قوت ایمانی کے بل بوتے پر تحریک پاکستان کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔ تحریک میں جہاں ہندو اور انگریز کی مخالفت کا سامنا تھا وہ نیشنلسٹ مزید تفصیل
ادیب جاودانیٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت کے دوران پاکستان کو ناقابل یقین حد تک مالی نقصان ہوا ہے۔ کرپشن، ٹیکس، چوری اور خراب طرز حکمرانی کی وجہ سے ملک کو 8500 ارب روپے (8.5 کھرب روپے یا 94 ارب امریکی ڈالرز) کا نقصان مزید تفصیل
قیوم نظامیپاکستان سے ٹوٹ کر محبت کرنے والے کبھی خاموش تماشائی نہیں بنتے اور آخری دم تک کلمہ حق بلند کرتے رہتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کے دم سے خرابی¿ بسیار کے باوجود کاروبار مملکت چلتا جارہا ہے۔ نامور انجینئر اور اقوام متحدہ کے سابق چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر جناب بشیر اے ملک مزید تفصیل
سیف اللہ سپرادو فروری کو محفل میلاد کے لئے پھول لینے بازار گیا تو دکاندار نے سیدھے منہ سے بات نہ کی اور پھولوں کے نرخ دو روز پہلے والے نرخوں سے دوگنا بتائے۔ میں نے پھولوں کے نرخوں میں اضافے کی وجہ پوچھی تو دکاندار بولا کہ صاحب جی! تمہیں شاید معلوم نہیں کہ 14 فروری کو مزید تفصیل
شوکت علی شاہہر دعوت میں، ہر ملاقات پر احباب، عزیز رشتہ داروں کا صرف ایک ہی مطالبہ ہوتا کہ روضہ رسول پر ان کیلئے دعا کی جائے.... گڑ گڑا کر، عجز و انکسار کے ساتھ، دست بستہ! یا مظہر العجائب! میں نے سوچا.... تو نے یہ کیسا انسان کامل بھیجا ہے جس نے قلوب کو منور کیا، اذہان کو جلا مزید تفصیل