2 مئی کو ایبٹ آباد پر امریکہ کی ننگی فوجی جارحیت اور پاکستان کی حاکمیت اعلیٰ کو ملیا میٹ کر کے رکھ دینے کے شر سے ایک خیر برآمد ہوتی نظر آ رہی ہے۔ شہباز شریف نے اپنی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ سب سے بڑے صوبے پنجاب کے جملہ حکومتی اخراجات اور مالی ضروریات کو اغیار کی مزید تفصیل
خواجہ ثاقب غفورامریکی فرعون نے پاکستان کی منتخب اسمبلی و سینٹ کے تمام سیاسی گروپوں کی مشترکہ قرار داد کے خلاف صرف تین دن کے اندر دوبارہ ڈرون حملے کرکے ہمارے حکمرانوں اور سیاسی قیادت کے منہ پر طمانچہ جڑ دیا! اب امریکہ کو اس کا جواب ایک ”مُکے“ کے ذریعے دینا لازم ہو گیا مزید تفصیل
محمد اسلم لودھیپاک فضائیہ کے ایئر چیف مارشل نے کہا ہے کہ اگر انہیں حکم دیا جائے تو پاک فضائیہ ڈرون گرا سکتی ہے۔ پاکستانی قوم چاہتی بھی یہی ہے لیکن ایبٹ آباد میں کامیاب امریکی آپریشنز کے بعد ڈرون گرانا مسئلہ نہیں رہا بلکہ پاکستان کے دفاع کے حوالے سے جو کمزوریاں سامنے آ مزید تفصیل
میجر (ر) اسرار الحقجب اسلامی ممالک نے تیل کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی ٹھانی تو دنیا خاص طور پر امریکہ کا ماتھا ٹھنکا اور اس نے حالات کی درستگی کے ساتھ ہی اپنی تیل کی پیداوار میں خاطر خواہ کمی کر دی تاکہ اپنا تیل استعمال کر کے ضائع نہ کیا جائے بلکہ اس نے زیادہ تر مزید تفصیل
نظریہ پاکستان، اسلام سے ماخوذ ہمارا قومی تشخص ہے اسے یوں سر بازار فتنہ گروں کے ہاتھ دے کر رسوا کرنا، اپنے وجود کو بے پردہ کرنے کے مترادف ہے۔ جس نجی ٹی وی چینل نے ”پاکستان نظریاتی ریاست نہیں قومی ریاست ہے کے عنوان“ کو تراش کر اس پر ناکندہ تراشی کا اہتمام کیا اس کو خراج، اس مزید تفصیل