تازہ ترین:

مضامین

اردگان کی آواز دوست

ـ 15 گھنٹے 12 منٹ پہلے شائع کی گئی

محیی الدین بن احمد دیننہایت ادب اور احترام سے فیصلہ ساز اشرافیہ سیاست و حکومت سے مکالمے کی خواہش ہے۔ مجادلہ و مناظرہ جو زیادہ تر نجی ٹی وی اینکر پرسنز قابل احترام کچھ سیاستدانوں کے ساتھ کرتے ہیں اس سے تو معاملات زیادہ تر بدتر ہو رہے ہیں جبکہ ہمیں تونہایت توجہ، اخلاص مزید تفصیل

ایوانِ قائداعظمؒ....کارکنانِ تحریک پاکستان کی اُمنگوں کی تکمیل

ـ 15 گھنٹے 12 منٹ پہلے شائع کی گئی

نعیم احمداےوانِ قائداعظمؒ کارکنانِ تحرےک پاکستان کے خوابوں کی تعبےر ہے۔اُن کی آرزﺅوں اور اُمنگوں کی تکمےل ہے۔عالم اسلام کی اےک انتہائی قد آور شخصےت اور مسلمانانِ برصغےر کے عظےم نجات دہندہ حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ کے نام پر بننے والی وطن عزےز کی اوّلےن عمارت مزید تفصیل

یہی تو ہونا تھا

ـ 15 گھنٹے 14 منٹ پہلے شائع کی گئی

اسرار بخاری”ایں خانہ ہَمہ آفتاب است“ والا معاملہ ہی لگتا ہے آصف زرداری تو ہنرکاریوں میں یکتا ہیں ہی خورشید شاہ بھی ”صاحب کشف“ نکلے ان پر ایک رات قبل منکشف ہو گیا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کو عدالت سے سزا ہو جائے گی اور ”اس کشف“ کے کامل و اکمل ہونے کی یہ دلیل ہے کہ انہیں مزید تفصیل

عالمی بھتہ خور۔۔۔اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

کالم کار:ـمطلوب احمد وڑائچ | ـ 15 گھنٹے 14 منٹ پہلے شائع کی گئی

سلالہ چیک پوسٹ پرامریکی جارحیت کے بعد پاک فوج کے سخت ردِّ عمل کے باعث نیٹوسپلائی بند کر دی گئی تھی۔ فوج کے اس اقدام کی حکمرانوں اور پوری قوم نے تائید کی۔ سلالہ چیک پوسٹ کا حملہ 26نومبر2011ءکو ہوا۔ نیٹو سپلائی تو فوری طور پر بند کر دی گئی ساتھ ہی شمسی ایئربیس خالی کرانے کی مزید تفصیل

نیٹو سپلائی کی بحالی اور نرگسی حکومت

ـ 15 گھنٹے 15 منٹ پہلے شائع کی گئی

سیف اللہ سپراامریکی قیادت میں نیٹو فورسز نے 26نومبر 2011ءکو پاکستان کی دو فوجی چوکیوں سلالہ چیک پوسٹس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں چوبیس فوجی شہید ہو گئے۔ اس سانحہ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا گیا جس پر حکومت پاکستان نے نیٹو سپلائی بند کر دی۔ پاکستان کی حکومت جس نے مزید تفصیل

 1 2 3 >  Last ›