وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے 19جنوری 2012ءکو عدالتِ عظمیٰ کے سامنے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ چونکہ آئین کے آڑٹیکل 248کے تحت صدر پاکستان کو استثنیٰ حاصل ہے اس لیے سوئس حکام کو خط نہیں لکھا۔ وزیراعظم کے اس موقف نے توہین عدالت کو استثنیٰ کا کیس بھی بنا دیا۔ مشرف دور میں مزید تفصیل
عزیز ظفر آزادحضرت سید پیر شاہ مردان شاہ کی عرفیت سکندر شاہ اور خطاب چھٹ دھنی ہے ۔ آپ سلسلہ راشدیہ کے پیران پگاروہفتم ہیں ۔ آپ 22نومبر 1928ءکو پیر جوگوٹھ ضلع خیرپور میں عظیم مجاہد سورھیہ بادشاہ حاجی پیر صبغت اللہ شاہ ثانی شہید کے گھر پیدا ہوئے ۔ آپ کی ابتدائی پرورش مزید تفصیل
اگلے روز ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کو اپنے ایک رکن اسمبلی کی عیادت کے موقع پر ان کا ماتھا چومتے دیکھا تو بے ساختہ دل سے میڈیا اور کچھ سیاسی کھلاڑیوں کے لئے دعا نکلی کہ ان کی وجہ سے سیاست کے بڑے بڑے ستونوں کی گردنیں ان سیاسی کارکنوں اور ارکان پارلیمنٹ کے سامنے جھکنے پر مزید تفصیل
نذرالاسلام خورشیدوفاقی حکومت توانائی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے پڑوسی ملکوں سے تیل، گیس اور بجلی کی درآمد کے سلسلے میں جس کنفیوژن کا شکار ہے اس نے بین الاقوامی سطح پر بھی ایک متنازع ایشو کی شکل اختیار کر لی ہے اور اس بارے میں ہمارے پڑوسی دوست اسلامی ملک ایران اور واحد سپر مزید تفصیل
شفیق احمد کمبوہمیڈیا کی مختلف اُمور پر رائے عامہ ہموار کرنے کے حوالے سے لامحدود طاقت کے حامل ہونا اپنی جگہ ایک مسلمہ حقیقت تو ہے ہی لیکن پاکستانی تناظر میں یہی صلاحیت بعض صورتوں میں وبالِ جان بنتی نظر آتی ہے۔ بڑی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ بعض حوالوں سے پاکستانی میڈیا مزید تفصیل