تازہ ترین:

ایڈیٹر کی ڈاک

اور اب صوبہ ملتان

ـ 1 مئی ، 2012

مکرمی!تحریک صوبہ ملتان کا قیام محض ایک مقصدکیلئے عمل میں لایا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب کو لسانی بنیادوں پر نہیں بلکہ ا نتظامی بنیادوں پر مکمل علیحدہ صوبے کا درجہ دیا جائے تاکہ خطے میں بسنے والے تمام لوگ آپس میں محبت، یکجہتی اور بھائی چارے کے ساتھ زندگی گزار سکیں اور یہ خطہ مزید تفصیل

مجاہد ملت مولانا عبدالستار خان نیازی

ـ 1 مئی ، 2012

مکرمی! مجاہد ملت مولانا عبدالستار خان نیازی سچے عاشق رسول اور بانی پاکستان حضرت قائد اعظم کے پکے پیروکار تھے۔ ان کی ساری زندگی پاکستان کے استحکام اور نظام مصطفی کے قیام کی جہد مسلسل میں بسر ہوئی۔ مولانا عبدالستار خان نیازی نے تحریک پاکستان میں حضرت قائد اعظم کا بھرپور مزید تفصیل

مدرستہ البنات

ـ 1 مئی ، 2012

مکرمی! میری بنیادی تعلیم جالندھر شہر (بھارت) میں صرف مسلمان بچیوں کے لئے ایک درسگاہ جس کا نام مدرسة البنات تھا میں ہوئی۔ اس مدرسہ کے بانی جناب آقا جی عبدالحق عباس (مرحوم) تھے۔ تعلیم نسواں کے لئے آپ کی فیملی کی بہت خدمات ہیں۔ آقا جی عبدالحق عباس کا مسلمان قوم پر احسان ہے کہ مزید تفصیل

المناک حادثہ،شرم ناک سیاست

ـ 30 اپریل ، 2012

مکرمی ؛20اپریل کو اسلام آباد کے قریب بھوجاائرلائن کے ایک طیارے کے المناک حادثے میں 127بے گناہ اور قیمتی جانوں کے ضیاع نے پوری قوم کو سوگوارکرکے رکھ دیاہے ۔ لیکن کس قدر افسوس کی بات ہے کہ ہماری جماعتیں اس سانحے میں جاں بحق ہونیوالے 127افراد پر بھی سیاست کرتی اور ایک دوسرے پر مزید تفصیل

خاموش لڑائی کے خلاف متحد ہو جاﺅ

ـ 30 اپریل ، 2012

مکرمی!معروف دانشور اور ادیب مرحوم اشفاق نے اپنی کتاب زاویہ 2 میں اس بات کا تذکرہ کیا تھا کہ چاروں صوبے آپس میں پانی کیلئے لڑتے جھگڑتے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کسی کو ایک قطرہ کم ملے تو کسی کو زیادہ۔ صد افسوس ہم چاروں صوبے آج بھی اس ایک قطرہ زیادہ کیلئے آپس میں تو لڑ مر مزید تفصیل

‹ First  < 3 4 5 6 7 >  Last ›