مکرمی! کسی ملک مےں رہتے ہوئے انسانوں کو مختلف مسائل درپیش رہتے ہےں۔ ان کو حل کرنے کے لئے ایک نظام حکومت ہوتا ہے جس مےں مختلف شعبہ جات اور ادارے ہوتے ہےں۔ ان کی نگرانی اور رہنمائی کےلئے عوام اپنے نمائندے منتخب کرتے ہےں جس کو سیاسی نظام کہا جاتا ہے۔ سیاسی جماعتیں اور ان کے مزید تفصیل
کتاب فطرت کے سرورق پرجو نام احمد رقم نہ ہوتایہ نقشِ ہستی ابھر نہ سکتاوجود لوح و قلم نہ ہوتایہ محفل کُن فکاں نہ ہوتیجو وہ امام امم نہ ہوتازمیں نہ ہوتی فلک نہ ہوتاعرب نہ ہوتا عجم نہ ہوتامحب النبی طاہر مزید تفصیل
مکرمی !موجودہ حکومت نے اپنے 4 سالہ دور اقتدار میں عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے بے شمار بحران کا تحفہ دیا ہے۔ غریب آدمی کے لئے روٹی کمانا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ دوسری طرف ہوشربا مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ مہنگائی لاقانونیت، بدنظمی،اقربا پروری، رشوت ستانی، بجلی و مزید تفصیل
مکرمی ! پی آئی سی متاثرین کی تعداد 100سے بھی تجاوز کرچکی ہے ایک اندازے کے مطابق 46000مریضوں کو وہ مشتبہ ادویات دی جاچکی ہیں جن کے بارے میں کارڈیالوجی انتظامیہ کا خیال ہے کہ وہ مریضوں کو متاثر کرسکتی ہیں۔ میاں شہباز شریف نے جو اس وقت وزیرِ صحت بھی خود ہی ہیں نے علامہ اقبال مزید تفصیل
مکرمی! بہت سے گھر ایسے ہیں جہاں غربت و افلاس کا دور دورہ ہے، مگر ہم زندہ قوم ہیں، بیماری ہے گھر میں دوا کے واسطے پیسے نہیں مگر ہم پائندہ قوم ہیں، کے فلک شگاف نعرے لگنا ہمارا حق ہے، شروع دن سے تعلیم طبقاتی روشن کا شکار رہی اور جاگیردارانہ نظام ابھی بھی مربوط عمل ہے، مگر مزید تفصیل