ایڈیٹر کی ڈاک

قطعہ

ـ 24 اکتوبر ، 2010

ہم نے اس وقت سیاست میں قدم رکھا تھاجب سیاست کا صلہ آ ہنی زنجیریں تھیںسرفروشوں کے لئے دار و رسن قائم تھےخانزادوں کے لئے مفت کی جاگیریں تھیں( آغا شورش کاشمیری) مزید تفصیل

سیاسی جماعتیں اور مارشل لا کا انداز

ـ 22 اکتوبر ، 2010

مکرمی! جمہوریت کا نعرہ لگانے والی جمہوری سیاسی جماعتیں خود اپنے دور حکومت میں بلدیاتی اداروں میں مارشل لا لگا دیتے ہیں۔ عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے والے اداروں میں سرکاری ملازم بطور ایڈمنسٹریٹر بیٹھے ہوتے ہیں۔ جن کا رویہ مارشل لاءایڈمنسٹریٹر کا سا ہوتا ہے۔ مزید تفصیل

بھاشا ڈیم ضروری

ـ 22 اکتوبر ، 2010

مکرمی! وطن عزیز اس وقت سخت بحرانوں سے دوچار ہے میں سمجھتا ہوں کہ سب سے بڑا بحران دریاﺅں میں پانی کی کمی ہے۔ جس نے ہماری سونا اگلتی ہوئی زمینوں کو بنجر کردیا ہے اور موجودہ حکمران اس مسئلہ پر ابھی تک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ہماری آنے والی نسلیں انہیں کبھی معاف نہیں مزید تفصیل

وزیر تعلیم صاحب! ذرا سوچئے!

ـ 22 اکتوبر ، 2010

مکرمی! تعلیمی اداروں کو 3 بجے بند کرنے سے کسی قسم کی بہتری پیدا ہونے کے بجائے بچوں کو شدید مشکل کا سامنا ہے۔ صبح آٹھ بجے سے تین بجے تک ، تین سے دس گیارہ سال کا بچہ ذہنی و جسمانی طور پر اتنا تھک جاتا ہے کہ اس کے بعد نہ تو وہ کھیل سکتا ہے اور نہ ہی کوئی اور کام۔ ہم کیوں اپنے معصوم مزید تفصیل

سابق آمر کی ہرزہ سرائی کا تدارک

ـ 22 اکتوبر ، 2010

مکرمی! سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے گزشتہ چند دنوں سے وطن عزیز کے چند اہم اداروں اور معروف قومی شخصیات کی توہین کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے جو ہر لحاظ سے ایک مذموم فعل ہے مسلسل تیسری مرتبہ اس نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ ”ڈاکٹر مزید تفصیل

‹ First  < 102 103 104 105 106 >  Last ›