مکرمی! نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان کے خلاف فوجی کارروائی کی تو پاکستانی حکومت نے نیٹو افواج کے لیے پاکستان کا سمندر فضا زمین، ہوائی اڈے اور لاجسٹک سپورٹ کے طور پر اپنے تمام اداروں کی قوت پیش کر دی، جس کے نتیجے میں ہماری معیشت تباہ ہو گئی، قوم کا مورال ڈاﺅن ہوا، مزید تفصیل
مکرمی! چند روز قبل مجھے لوکل بس پر سفر کرنے کا موقع ملا میرے ساتھ 26سالہ لڑکی بھی بیٹھ گئی لیکن اس کی ماں کھڑی رو رہی تھی۔ آنٹی میں آپ کو بیمار لگتی ہوں؟ میں نے پیار کرتے ہوئے کہا بالکل بھی نہیں، تم بڑی صحت مند اور اچھی لگ رہی ہو، وہ بچی آنکھ جھپکے بغیر میری طرف دیکھ کر مسلسل مزید تفصیل
جناب وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صاحب آپ کے بیرون ملک دوروں کا کیا حال ہے؟ آپ دوسرے ممالک کے دورے کرتے کرتے اپنے ملک اور اپنی عوام کو تو بھول نہیں گئے اگر بھول گئے ہیں تو اپنے ملک کو بھی یاد کر لیں۔ غربت، مہنگائی، بجلی کا بحران، گیس کی لوڈشیڈنگ، کرپشن، بے روزگاری، دہشت گردی مزید تفصیل
مکرمی! پارلیمنٹ میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے قرارداد کیخلاف سندھی قوم پرستوں کی اپیل پر سندھ میں کامیاب ہڑتال نے ثابت کر دیا ہے کہ سندھی عوام بے ہوش نہیں۔ صرف کراچی یا حیدر آباد ہی سندھ نہیں دادو‘ بدین‘ جامشورو‘ سکرنڈ‘ ٹھٹھہ‘ میرپور‘ جیکب آباد‘ گھوٹکی‘ پڈعیدن‘ مزید تفصیل
مکرمی! مہنگائی کے اس دور میں ٹریفک چالان بھی عام آدمی کے لئے ایک مسئلہ بنے ہوئے ہیں اس کی شرح مندرجہ ذیل کر دی جانی چاہئے۔ چنگ چی رکشہ‘ موٹر سائیکل‘ رکشہ اور پک اپ چالان کی قیمت 10 روپے‘ ویگن اور کار 20 روپے پجارو‘ بس‘ فلائنگ کوچ 50 روپے اور ٹرالر 100روپے۔ مرزا طاہر بیگ مزید تفصیل