مکرمی! مورخہ 17مئی کے نوائے وقت میں معروف کالم نگار جناب عبدالقادر حسن اور نوائے وقت کے حوالہ سے گم گشتہ یادیں تازہ کیں....! یہ کالم پڑھ کر نوائے وقت کے پرانے قارئین کے لئے جہاں بہت سی بھولی بسری باتیں منظر عام پر آئیں وہاں ادارہ نوائے وقت کے کار پردازان اور خصوصاً جناب مجید مزید تفصیل
مکرمی! قرآن کریم کی بات حرف آخر ہے کہ ذرہ برابر نیکی اور ذرہ برابر شر سامنے آ کے رہے گا۔ سبق یہ ملا کہ روز مرہ زندگی میں چھوٹی اور معمولی نیکیوں کو اہمیت دیں ان کی اہمیت کے خیال سے ہی اللہ برکت ڈالے گا۔ ماچس کی تیلی جلتے چولہے سے بہت کم قیمت ہے۔ کمرے سے نکلتے ہی سوئچ بند کریں مزید تفصیل
کشمیر کو تو کہتا ہے اٹوٹ انگتو ننگ بدن تیرا ذہن بھی تنگمسلم کے خان کا ہے تو پیاساواہ! کیا ہے تیرے امن کی آشاقبضہ ناحق تو نے جمایاکشمیریوں کے حق کو دبایایہ جو یاری کا دعویٰ کرتے ہیںتیری الفت کا دم بھرتے ہیںکھایا ہے انہوں نے تیرا پتاشاواہ! کیا مزید تفصیل
مکرمی تسلیم! کراچی میں جو خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے اس سے آنکھیں کیوں بند کی گئی ہیں‘ کیا وطن عزیز کے حکمرانوں یا حکمرانی کے امیدوار ایک اور بنگلہ دیش بنا کر قائد اعظم کا احسان کم کرنا ہے‘ جناب وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس میں بھی ریلی نکالنے والے جو مار دیئے گئے ہیں ان کے مزید تفصیل
مکرمی! سچے انسان صحافی اور غیور پاکستانی جناب مجید نظامی کی پچاس سالہ صحافتی و ادارتی خدمات کے اعتراف میں جگہ جگہ شہر شہر تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ پاکستان کے نظریات و تصورات کے مطابق پاکستان کی تعمیر تشکیل و تکمیل کی جدوجہد میں جناب مجید نظامی پیش پیش ہیں۔ انہیں ان کی مزید تفصیل