ایڈیٹر کی ڈاک

”بنےاد پرستی“....

ـ 10 گھنٹے 16 منٹ پہلے شائع کی گئی

مکرمی! بنےاد پرست اےک ایسے شخص کو کہتے ہےں جو اپنے عقےدے ےا نظرئےے کی مبادےات‘ ےعنی بنےادی باتوں سے پوری طرح وابستہ اور ان پر کاربند ہو۔ اگر اےک شخص اےک اچھا ڈاکٹر بننا چاہتا ہے تو اسے طب کی مبادےات کا علم ہونا اور ان پر ا س کا عمل کرنا ضروری ہے۔ اےک اچھے رےاضی دان کےلئے ےہ مزید تفصیل

مسلمان بھی انصاف مانگیں

ـ 10 گھنٹے 17 منٹ پہلے شائع کی گئی

مکرمی۔ عافیہ صدیقی کے حوالے سے مجھے بیس سال پہلے کا ایک کیس یاد آیا۔ میرا ایک سول انجینئر دوست کئی سال واپڈا، ایران اور سعودی عرب ملازمت کے بعد واپس پاکستان آ کر ٹھیکیداری کرنے لگا۔ شملہ پہاڑی لاہور کے قریب امریکن کونسل کا دفتر بن رہ تھا۔ اس میں شامل ہوا۔ کام کی تکمیل کے مزید تفصیل

خدا بیماری سے بچائے یا اٹھا لے

ـ 10 گھنٹے 18 منٹ پہلے شائع کی گئی

مکرمی۔ بیماری تکلیف درد کا وہی جانتا ہے جس پر گزر رہی ہوتی ہے۔ ڈاکٹر صاحبان کی فیس، دوائیاں کنوینس غرضیکہ آدمی نہ صرف مریض ہوتا ہے بلکہ مستقل مریض ہو کر رہ جاتا ہے۔ بھلا بتائیے ایک معمولی سے وظیفہ اور محض 5777 روپے پنشن میں اتنی مہنگائی بال بچے والے آدمی کا کیا بنتا ہے۔ میں مزید تفصیل

کِرکِٹ اور کَر کَٹ

ـ 10 گھنٹے 20 منٹ پہلے شائع کی گئی

مکرمی! جب کھیلی جائے تو کِرکٹ جب پھینکا جائے تو کَرکَٹ۔ پہلے کے ساتھ سابقہ اور لاحقہ نہیں ہوتا دوسرے کے ساتھ سابقہ کوڑا ہوتا ہے۔ پہلے کی ٹیم ہوتی ہے جبکہ دوسرے کے لئے ڈسٹ بن ہوتا ہے۔ ٹیم جب مسلسل شکست سے دوچار ہو تو اس کا حشر بھی کرَکٹ سا ہو جاتا ہے لوگ اس کے، بلوں، وکٹوں مزید تفصیل

ایماندار قیادت!

ـ 10 گھنٹے 22 منٹ پہلے شائع کی گئی

مکرمی! اس وقت ہمیں جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ ہے ایمان دار قیادت کی خدا کرے ہمیں وہ جلد نصیب ہو۔ آمین، ذرہ تھوڑا سا خیال ادھر بھی کریں۔ جاپان میں شرح سود بڑھانے کی تیاری ہو رہی ہے مگر حکمرانوں کے شرح سود میں اضافہ واپس لے لیا۔ ہمارے بینکوں اور حکمرانوں کی لوٹ مار کا مزید تفصیل

 1 2 3 >  Last ›