خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انکے استحصال کی روک تھام کیلئے قومی اسمبلی کے بعد سینٹ نے بھی تعزیرات پاکستان مجریہ 1860ءاور ضابطہ فوجداری مجریہ 1898ءکی متعلقہ دفعات میں ترمیم کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ اب یہ ترامیم تعزیرات پاکستان اور ضابطہ فوجداری کا بطور قانون حصہ بن مزید تفصیل
امریکہ نے بلوچستان کے علاقے واشک میں واقع شمسی ایئربیس 9 سال بعد گزشتہ روز خالی کردیا اور شمسی ایئربیس پر موجود اس کا آخری طیارہ 75 امریکی اہلکاروں کو لے کر بگرام ایئربیس چلا گیا‘ امریکہ سے شمسی ایئربیس کا قبضہ چھڑانے کے بعد وہاں سے امریکی پرچم بھی اتار لیا گیا اور اسکی مزید تفصیل
کالعدم تحریک طالبان نے پاکستانی حکومت سے مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔ باجوڑ ایجنسی میں کالعدم تحریک طالبان کے ڈپٹی کمانڈر مولوی فقیر محمد نے اس سلسلہ میں برطانوی خبررساں ادارے کو بتایا کہ ہمارے مذاکرات درست سمت میں بڑھ رہے ہیں، اگر مذاکرات کامیاب ہوئے اور باجوڑ میں طالبان مزید تفصیل
پاکستان نے فضائی مداخلت روکنے کیلئے افغان سرحد پر موثر دفاعی نظام نصب کر دیا‘ اسلام آباد میں سیکورٹی حکام نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا‘ یہ اقدام نیٹو حملہ میں 24 پاکستانی فوجیوں کی شہادت کے بعد کیا گیا۔ اب افغان سرحد پر ہمارا مکمل طور پر سازو سامان اور آلات سے لیس مزید تفصیل
سپریم کورٹ نے این آر او نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ نے این آر او کی منظوری نہیں دی۔ وفاق کے وکیل کو سنا گیا‘ وہ کوئی دلیل نہیں پیش کر سکے۔ طے شدہ قانونی اصول ہے کہ نظرثانی کے مرحلے میں دستاویز پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ وفاق کے مزید تفصیل