سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی سندھ کے رہنماﺅں تاج حیدر اور شرجیل میمن کیخلاف توہینِ عدالت کے مقدمہ میں جواب داخل کرنے کیلئے 25اپریل تک کی مہلت دی ہے۔دوران سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا کہ عدلیہ کے فیصلوں پر تنقید حدود میں رہ کر کی جانی چاہئے۔پیپلز پارٹی نے اداروں مزید تفصیل
کشمیر کے بغیر مذاکرات کے کسی نئے ٹریپ میں نہ آئیںپاکستان اور بھارت کے وزراء اعظم نے باہمی عدم اعتماد ختم کرنے اور دوطرفہ عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا ہے اور پاکستان بھارت تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے پرامن طور پر حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ گذشتہ روز موہالی میں مزید تفصیل
حکومت نے اتحادی جماعتوں کی مخالفت کو مسترد کرتے ہوئے 31 مارچ کو رات گئے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 10 سے 13 فیصد اضافہ کردیا۔ اس سلسلہ میں اوگرا کے جاریکردہ بیان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 6.98 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل کے نرخوں میں 10.67 روپے اور مٹی کے تیل کے نرخوں میں 9.65 مزید تفصیل
ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میںنیٹو نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہے اور اس جنگ میں پاکستان نے بہت نقصان اٹھایا ہے۔ اس سلسلہ میں اتحادی افواج کے سینئر سول نمائندے مارک سیڈول نے مزید تفصیل
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ وقت آنے پر بتائیں گے کہ صدر آصف علی زرداری ریمنڈ ڈیوس کے معاملہ میں غیر ملکی سفارتکاروں کو ان کے بارے میں کیا کہتے رہے۔ گذشتہ روز ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خاں کے ہمراہ پریس مزید تفصیل