وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جمہوریت نہ رہی تو سب کی دکانیں بند ہو جائینگی۔ میاں صاحب کرپشن کے الزامات لگالیں مگر انکے اقتدار میں آنے کا کوئی چانس نہیں ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز ٹی وی پروگرام ”پرائم منسٹر آن لائن“ میں اظہار خیال اور گورنر ہاﺅس لاہور میں پیپلز مزید تفصیل
امریکہ کی جانب سے پاکستان کی ہر قسم کی امداد کی غیراعلانیہ بندش اور ہمارے قومی مفاداتامریکہ نے پاکستان کی ہر قسم کی امداد غیراعلانیہ طور پر بند کردی ہے۔ اس سلسلہ میں دفتر خارجہ پاکستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادی سپورٹ فنڈ کی آخری قسط گزشتہ جون میں ادا کی گئی تھی مزید تفصیل
قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر پانی و بجلی نوید قمر نے کہا ہے کہ ایران سے پانچ ہزار میگاواٹ بجلی کی درآمد کا معاہدہ حتمی مراحل میں ہے‘ دریں اثناءوفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے اسلام آباد میں چینی کمپنی کی طرف سے ٹھٹھہ میں مزید تفصیل
چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی وسیع تر بینچ نے میموگیٹ سکینڈل کی تحقیقات کےلئے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف‘ سینیٹر اسحاق ڈار اور بیرسٹر ظفراللہ خاں کی دائر کردہ الگ الگ آئینی درخواستیں گزشتہ روز باقاعدہ سماعت مزید تفصیل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے کارکن ایسا انقلاب لائیں گے جو ہر قسم کے سونامی کو بہا کر لے جائیگا۔ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کو کیا پتہ کہ ملک کیسے چلتا ہے‘ جبکہ یہ نعرہ لگانے والوں کے بارے میں یہ بھی معلوم نہیں کہ وہ اقتدار میں بھی آتے ہیں مزید تفصیل