امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ القاعدہ پاکستان میں 2001ء کے بعد پہلی مرتبہ دبائو کا شکار ہے۔ سرحدی علاقے میں القاعدہ کے رہنما اور ارکان میدان جنگ سے بھاگ رہے ہیں۔ ہم نے پاک افغان سرحد سے عرب سرزمین تک القاعدہ کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے اور دنیا بھر مزید تفصیل
صوبائی دارالحکومت لاہور میں عرس حضرت داتا گنج بخشؒ اور حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر چوک اردو بازار میں سیکورٹی انتظامات کے سلسلہ میں قائم کی گئی عارضی چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران گزشتہ شام ایک نوعمر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجہ میں چار پولیس مزید تفصیل
مقبوضہ و آزاد و جموں و کشمیر سمیت دنیا بھر کے کشمیری باشندے آج بروز بدھ بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں‘ اس سلسلہ میں بھارتی توسیع پسندانہ جنگی جنونی عزائم اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کو غصب کرنے کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائینگے‘ مزید تفصیل
پنجاب حکومت نے صوبے میں شفافیت‘ سادگی لانے‘ اخراجات میں کمی اور خودانحصاری کیلئے متعدد سرکاری محکموں میں غیرفعال 550‘ افسروں کی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے 6.10 ارب روپے کی بچت ہو گی۔ اس سلسلہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے سینئر مشیر سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے مزید تفصیل
حکومت نے اپنے اخراجات میں کمی کے نام پر عوامی بہبود کے ترقیاتی بجٹ میں 100؍ ارب روپے کی مزید کٹوتی کر دی ہے جبکہ تین ارب روپے کی لاگت سے پارلیمنٹ لاجز کی نئی عمارت کا منصوبہ برقرار رکھا گیا ہے۔ گذشتہ روز وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت کراچی میں آر جی ایس ٹی کے ایشو پر بلائے گئے مزید تفصیل