اداریہ

حکومت آئی ایم ایف کی ہدایت پر نئے ٹیکسوں کے نفاذ پر رضامند

ـ 11 مارچ ، 2011

وسائل بروئے کار لا کر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے خلاصی پائیںپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان خصوصی ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے اور فلڈ سرچارج کے نفاذ پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گزشتہ روز بھی پالیسی نوعیت کے مذاکرات جاری رہے جس کے بعد مزید تفصیل

اسلامی ممالک کے اتحاد کیلئے وزیراعظم گیلانی کی مثبت سوچ محض زبانی جمع خرچ نہیں‘ عملی پیش رفت بھی کریں

ـ 9 مارچ ، 2011

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر اسلامی ممالک اتحاد اور اعتماد کی فضا میں ایک دوسرے کے ساتھ اقتصادی شعبہ میں تعاون کریں تو اسکے نتیجہ میں نہ صرف ترقی اور خوشحالی ان کا مقدر ہو گی‘ بلکہ وہ ان عناصر کا مقابلہ بھی جرا¿ت اور حوصلہ مندی کے ساتھ کرنے کے قابل ہونگے مزید تفصیل

شہباز شریف کی فوج‘ عدلیہ اور سیاستدانوں کی مشاورت سے قومی ایجنڈا طے کرنے کی تجویز بہتر ہے تمام سٹیک ہولڈرز قومی مفاد میں میثاق پاکستان کرلیں

ـ 8 مارچ ، 2011

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماءاور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ملکی اور قومی مسائل سے عہدہ براءہونے کیلئے فوج‘ عدلیہ اور قومی سیاسی قائدین کے باہم مل کر قومی ایجنڈا طے کرنے کی تجویز پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ان تمام قوتوں کی باہمی مشاورت سے مسائل کا جو حل نکلے‘ مزید تفصیل

ریمنڈ ایشو پر امریکی دھمکیوں کے خلاف مردِ حر زرداری کا دوٹوک موقف اب معاملہ صرف ریمنڈ کا نہیں، ہر امریکی سازش کو ناکام بنانے کا ہے

ـ 7 مارچ ، 2011

صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکہ کو باور کرایا ہے کہ ریمنڈ کے مسئلہ پر پاکستان پر پابندیاں لگانے اور کیری لوگر امداد روکنے کی دھمکیوں کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہوں گے، ایسا مشورہ دینے والے امریکہ کے دوست نہیں جبکہ اس سے جنوبی وسطی ایشیاءمیں امریکہ کے سٹرٹیجک مفادات مزید تفصیل

پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے درمیان وسیع البنیاد اتحاد بنانے پر اتفاق اپوزیشن کا مضبوط اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے

ـ 6 مارچ ، 2011

اسلام آباد سے ہمارے وقائع نگار خصوصی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے درمیان وسیع البنیاد اتحاد بنانے پر اصولی اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ فی الحال اتحاد کا نام تجویز کیا گیا ہے‘ نہ باضابطہ اعلان ہوا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان ایشوز کی بنیاد پر رابطہ قائم مزید تفصیل

پرانی

‹ First  < 16 17 18 19 20 >  Last ›