صدر آصف علی زرداری کی جانب سے سپریم کورٹ اور لاہور و سندھ ہائیکورٹس میں ججوں کے تقرر سے متعلق بھجوائی گئی سمریوں پر دستخط ہونے کے بعد گذشتہ شب ان تینوں اعلیٰ عدالتوں میں ججوں کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اور جمعرات کے روز مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار اور مسٹر جسٹس آصف مزید تفصیل
چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چودھری کی وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے نتیجہ میں ایوان صدر سے جاری کردہ 13؍ فروری کا نوٹیفکیشن واپس لے کر سپریم کورٹ کی دو خالی اسامیوں پر تقرر کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے‘ جس کے تحت لاہور مزید تفصیل
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کسی لانگ مارچ سے بحال نہیں ہوئی بلکہ انہوں نے خود اپنے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت عدلیہ کو بحال کیا تھا جبکہ پارلیمنٹ نے ابھی تک اس ایگزیکٹو آرڈر کے تحت ججوں کی بحالی کی توثیق نہیں کی‘ اس سلسلہ میں پیر کی شام اور منگل کی صبح قومی مزید تفصیل
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری جمہوریت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں‘ حکومت نے اعلیٰ عدلیہ سے ٹکرائو شروع کر دیا ہے‘ جو انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس مزید تفصیل
سپریم کورٹ کے سپیشل بنچ نے سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار قاضی ساجد کے اس بیان کی روشنی میں کہ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس خواجہ محمد شریف کے بطور جج سپریم کورٹ تقرر کیلئے چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ کسی قسم کی مشاورت نہیں کی گئی ، ڈپٹی سیکرٹری وفاقی وزارت قانون کے مزید تفصیل