تازہ ترین:

اداریہ

دارالقضا کے بعد قیام امن......... حکومت اور مولانا صوفی محمد کی مشترکہ ذمہ داری

ـ 4 مئی ، 2009

صوبہ سرحد کے وزیراطلاعات میاں افتخار حسین نے مالاکنڈ ڈویژن میں دارلقضا کے قیام کا اعلان کردیا ہے اور دارالقضا کیلئے دو قاضی بھی مقرر کئے گئے ہیں، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا کہ مولانا صوفی محمد اپنے مطالبات کی پذیرائی اور دارالقضا کے قیام کے مزید تفصیل

امریکی بیانات اور عزائم ........... وزیراعظم مزید کھل کر بات کریں

ـ 3 مئی ، 2009

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سویلین جمہوری حکومت کے بارے میں صدر بارک اوبامہ کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔ یہ امریکی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتا۔ موجودہ جمہوری سیٹ اپ میں آمریت کی کوئی گنجائش نہیں۔ امریکہ نے 9 سال تک فوجی آمر کی حمایت کی جس کی وجہ سے سول مزید تفصیل

بلوچستان مسئلہ حل کرنے کی سنجیدہ تدبیر کریں

ـ 30 اپریل ، 2009

گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی خان مگسی نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر نہ بنائے گئے تو بلوچستان ہاتھ سے نکل جائیگا‘ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواب مگسی نے کہا کہ بلوچستان کے قائدین اصلاح احوال کیلئے تجاویز دیتے ہیں لیکن اسلام آباد والے میرے سمیت کسی کی نہیں سنتے۔ بلوچ مزید تفصیل

مسئلہ حل کرنے کی سنجیدہ تدبیر کریں

ـ 1 مئی ، 2009

گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی خان مگسی نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر نہ بنائے گئے تو بلوچستان ہاتھ سے نکل جائیگا‘ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواب مگسی نے کہا کہ بلوچستان کے قائدین اصلاح احوال کیلئے تجاویز دیتے ہیں لیکن اسلام آباد والے میرے سمیت کسی کی نہیں سنتے۔ بلوچ مزید تفصیل

فوجی اپریشن اور مقامی باشندوں کی نقل مکانی..........عالمی امداد کے محض وعدوں پر تکیہ نہ کیا جائے

ـ 30 اپریل ، 2009

سیکورٹی فورسز نے لوئر دیر میں فوجی اپریشن مکمل کرکے اب بونیر میں بھی اپریشن شروع کر دیا ہے جس کے بعد سوات اور مالاکنڈ ڈویژن میں بھی اپریشن کی تیاریوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے اس سلسلہ میں بتایا کہ حکومت کے حکم پر بونیر میں بھی مزید تفصیل

پرانی

‹ First  < 53 54 55 56 57 >  Last ›