اداریہ

حکومت کمزور ہو سکتی ہے‘ ایٹمی پاکستان بطور ریاست کمزور یا ناکام نہیں

ـ 11 گھنٹے 55 منٹ پہلے شائع کی گئی

حکمران عزم کرلیں تو پاکستان بحرانوں اور مشکلات سے نکل سکتا ہےبرطانوی جریدے اکانومسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کمزور ریاست ہے اور حکومت کو قانون پر عملدرآمد میں کوئی دلچسپی نہیں۔ وزیراعظم گیلانی ہر بار ہلاکتوں کے پیچھے غیرملکی ہاتھ کا اشارہ دیتے ہیں۔ پاکستان میں گزشتہ مزید تفصیل

توہین عدالت‘ سپریم کورٹ میں اپیل مسترد ہونے کے بعد وزیراعظم کیلئے ممکنہ نتائج

ـ 1 دن 11 گھنٹے پہلے شائع کی گئی

حکومت فرد واحد کے بجائے سسٹم کو بچانے کی کوشش کرےچیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آٹھ رکنی بینچ نے این آر او عملدرآمد کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی رکوانے کیلئے انکی جانب سے دائر کی گئی مزید تفصیل

حکمران امریکہ، بھارت کو مشترکہ دشمن قرار دے کر دفاعی حکمت عملی طے کریں

ـ 2 دن 11 گھنٹے پہلے شائع کی گئی

امریکی سینٹ کمیٹی کا بلوچستان پر اجلاس اور بھارت کو علاقائی تھانیدار بنانے کا عندیہامریکی سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت کو خطے کے رہنما کے طور پر دیکھتا ہے جبکہ سنیٹر رچرڈ لوگر کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان اور افغانستان مزید تفصیل

پاکستان ایران گیس اور بجلی کے منصوبوں پر کام تیز کرنے پر اتفاق مسلم ممالک باہمی تعاون سے ہر شعبے میں خودکفیل ہو سکتے ہیں

ـ 9 فروری ، 2012

پاکستان اور ایران نے گیس پائپ لائن بجلی کے منصوبے پر کام تیز کرنے اور دو طرفہ تجارتی حجم کو ایک ارب پچاس کروڑ سے پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلہ میں پاکستان ایران دوطرفہ مذاکرات کے بعد گزشتہ روز مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ مزید تفصیل

سپریم کورٹ سے 28 منتخب ارکان کی معطلی اور 20ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری کی حکومتی کوششیں

ـ 8 فروری ، 2012

کیا مسلم لیگ (ن) بُری حکمرانی کو پھر سہارا دینا چاہتی ہے؟سپریم کورٹ نے 18ویں آئینی ترمیم کے بعد نامکمل الیکشن کمشن کے ماتحت منعقد ہونےوالے ضمنی انتخابات میں سینٹ‘ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے منتخب 28 ارکان بشمول تین وفاقی وزراءکی رکنیت گزشتہ روز معطل کردی۔ فاضل عدالت مزید تفصیل

پرانی

 1 2 3 >  Last ›