وزیراعظم پر فرد جرم عائد ہونے کا مرحلہ اور انکی جانب سے عدلیہ کے فیصلوں کے احترام کا عندیہمسٹر جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی وسیع تر بینچ نے این آر او عملدرآمد کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کےخلاف توہین عدالت کے الزام میں کارروائی عمل مزید تفصیل
نیٹو کی خفیہ رپورٹ میں پاکستان پر افغان طالبان کی براہ راست معاونت کے لغو اور قبیح الزاماتبی بی سی کے مطابق نیٹو کی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کو پاکستان کے سیکورٹی اداروں کی براہ راست معاونت حاصل ہے۔ افغانستان میں طالبان کا زور ٹوٹا نہیں‘ مزید تفصیل
امریکی صدر کا پاکستان میں ڈرون حملوں کا اعتراف اور ملکی سالمیت کے تحفظ کے تقاضےامریکی صدر باراک اوبامہ نے پاکستان میں ڈرون حملوں کا پہلی بار اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے القاعدہ اور اسکے حامیوں پر کئے گئے اور زیادہ تر کارروائیاں پاکستان کے قبائلی علاقوں میں مزید تفصیل
حکومت دوسروں کو مطعون کرنے کے بجائے اپنی گورننس بہتر بنائےصدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی اداکار اور افواہیں پھیلانے والے جمہوریت دشمن عناصر جتنی مرضی سازشیں کرلیں‘ ناکام رہیں گے اور حکومت اور اتحادی جماعتوں کے مابین تعلقات میں کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ گزشتہ روز مزید تفصیل
افغان طالبان کے ساتھ امریکی امن مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کو بھی شامل کرنے کے معاملہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے‘ جس کی روشنی میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر آج بروز منگل کابل پہنچ رہی ہیں۔ افغانستان کی کرزئی حکومت کے بعض سینئر عہدیداروں نے طالبان اور سعودی عرب کے مزید تفصیل