کئی صحافی وزیراعظم گیلانی سے ملے۔ میں وزیراعظم سے نہیں ملا۔ میں سید یوسف رضا گیلانی سے ملنے گیا تھا۔ میں اڈیالہ جیل میں بھی گیلانی صاحب سے ملا تھا۔ برادر کالم نگار فاروق عالم انصاری بھی میرے ساتھ تھے۔ اس ملاقات میں بھی وہ میرے ساتھ ہوتے تو مزا آ جاتا۔ اس نے گیلانی صاحب کی مزید تفصیل
نعیم احمد ۔۔۔حضرت شیخ احمد سرہندی المعروف مجدّد الف ثانیؒ کا اصل کارنامہ‘ مولانا ابوالحسن علی ندوی کے مطابق یہ ہے کہ انہوں نے نبوتِ محمدیﷺ اور اس کی ابدیت و ضرورت پر امت میں اعتقاد و اعتماد بحال اور مستحکم کر دیا۔ ان کی تجدیدی تحریک سے ان تمام فتنوں کا سد باب ہو گیا مزید تفصیل
پاکستان کو درپیش معیشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے، عوام کی منتخبہ حکومت نے ”پہلی ترجیح“ کے طور پر عوام میں اپنا اعتماد بحال کرنے کی ٹھان ہی لی اور یہ کار دشوار محض ”اعتماد سازی“ کا نام د ے کر جناب عبدالحفیظ شیخ کے سپرد کر دیا! لہذا انسانی نفسیات سے آگاہ ”بیوٹیشن“ اور مزید تفصیل
پاکستان اور افغانستان کے طالبان یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے دنیائے انسانیت کی دوسری سپرپاور سوویت یونین کو اپنی بے سروسامانی کے باوجود محض قوت ایمانی کی مدد سے شکست و ریخت سے ہمکنار کیا تھا یہاں تک کہ اسے دنیائے انسانیت کے نقشے سے ہی معدوم کر کے رکھ دیا۔ اس دور میں امریکہ مزید تفصیل
علامہ اقبال نے کہا تھاجس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگیروحِ امّم کی حیات کشمکشِ انقلاب21ویں صدی میں جہاں اور بہت سے حیرت انگیز واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ وہیں تازہ ترین تیونس کا انقلاب ہے جس میں سابق صدر زین بن علی پر تشدد احتجاج کے نتیجہ میں فرار ہو کر فرانس میں مزید تفصیل