نعیم احمدعلامہ محمد اقبالؒ نے جس دور مےں آنکھ کھولی‘ اس مےں مسلمانانِ ہند ماےوسی کی اتھاہ گہرائےوں مےں گر چکے تھے۔ انگرےزوں نے ہندوﺅں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا سےاسی‘ سماجی اور معاشی لحاظ سے ناطقہ بند کر رکھا تھا اور انہےں کسی سمت سے روشنی اور اُمےد کی کوئی کرن نظر مزید تفصیل
حافظ محمد عمرانجس روز یوسف پہلی مرتبہ پریکٹس کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی آئے اس سے اگلے دن ہماری ملاقات ساتھی ٹی وی رپورٹر آفتاب تابی سے ہوئی۔ ہم نے ان سے یوسف کے مستقبل کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ وہ سابق کپتان کو ٹیسٹ ٹیم میں دیکھ رہے ہیں اور اس سارے عمل میں مزید تفصیل
ایک کمسن بچے نے ”وزیراعظم“ گیلانی سے پولیو کے قطرے پینے سے انکار کر دیا۔ یہ واقعہ سپریم کورٹ کی طرف سے سزا یافتہ ہونے کے بعد ہوتا تو لوگ کہتے کہ بچے کو وزیراعظم گیلانی کا سزایافتہ ہونے کے بعد استعفیٰ نہ دینا پسند نہیں آیا۔ گیلانی کبھی کبھی ایسی بات کرتا ہے کہ لوگ مسکرا کر مزید تفصیل
اسلام آباد آتے جاتے ہوئے ایک متکلم بورڈ ہر راہگیر کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے۔ آپ اس کی طرف نہ بھی دیکھنا چاہیں۔ وہ آپکی طرف تاحد نظر دیکھتا رہتا ہے.... آپ اس سے کلام نہ بھی کرنا چاہیں۔ وہ آپ سے کلام کرتا رہتا ہے.... آپ رک جائیں اور سوالی بن جائیں تو وہ کہتا ہے.... ”روح کے میخانے مزید تفصیل
جاوید صدیقپاکستان قومی اتحاد نے جب مارچ 1977 ءمیں قومی اسمبلی کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع کیا اور 10 مارچ 1977 ءکے صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا تو بھٹو صاحب نے پھر بھی صوبائی اسمبلیوں کا انتخاب کرا دیا۔ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں پی پی مزید تفصیل