ایک زمانے میں ’بادشاہ سلامت ‘کی جسمانی سلامتی پر مامور افرادکے لیے ’حلقہ‘ کا لفظ استعمال کیا جاتا تھا! اور ’مقربین ِخاص‘ کے لیے ’حلقے کے اندر کا آدمی‘ اور’دوسرے مقربین‘ کے لیے ’حلقے کے باہر کا آدمی‘ کی تراکیب استعمال کی جاتی تھیں! آج کل حلقے کی جگہ ’سکیورٹی‘کے مزید تفصیل
نواز رضاگزشتہ روزسینٹ کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے مل کر سابق صدر جنرل (ر)پرویزمشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد کی منظوری کے بعد ایم کیو ایم ایم نے قرارداد پر دستخط نہ کرنے کادعویٰ کر کے پارلیمانی حلقوں کو حیران کر دیا تھا لہذا یہ مزید تفصیل
کامران خانتازہ خبر یہ ہے کہ منصور اعجاز بالآخر پاکستان آنے سے تائب ہوگئے ہیں کیونکہ اُنہیں امریکی سی آئی اے کے اہم ذرائع نے بتایا ہے کہ اُن کو محفوظ واپسی کا راستہ نہیں ملے گا۔ اول تو رحمان ملک اُنہیں کسی نہ کسی بہانے دھر لیں گے دوسرے پی پی پی کے جیالے اُن پر حملہ کرنے مزید تفصیل
پہلے بھی ایک فوڈ سٹریٹ بنائی گئی تھی وہ ختم کر دی گئی کہ وہ پچھلے دور میں بنی تھی۔ اب نئے دور میں بھی فوڈ سٹریٹ بنی ہے۔ سارے حکمران ایک جیسے ہوتے ہیں۔ پچاس فیصد لوگ فوڈ کے لفظ سے ہی آشنا نہیں۔ وہ تو ”کھانے“ کو بھی روٹی کہتے ہیں۔ امیر لوگ کھانا کھاتے ہیں۔ باقی سب روٹی کھاتے مزید تفصیل
وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے ”کہ منصور اعجاز وائسرائے تو نہیں ہے۔ اس پر اربوں روپے کیوں خرچ کریں“۔ وزیراعظم گیلانی کے لئے تو وائسرائے صرف امریکی سفیر کیمرون منٹر ہے جسے میں کیمرون ہنٹر کہتا ہوں۔ یہ لوگ پاکستانی حکمرانوں سیاستدانوں کے لئے امریکی پالیسی کا ہنٹر اپنے پاس مزید تفصیل