کالم

خرم رسول، خوش و خرم وزیراعظم گیلانی!

کالم کار:ـڈاکٹر محمد اجمل نیازی | ـ 1 فروری ، 2012

ڈاکٹر محمد اجمل نیازیارب پتی سرکاری فراڈئیے خرم رسول کے حوالے سے رونامہ نوائے وقت میں شائع ہوا ہے کہ خرم رسول کے ہمسایوں نے بتایا ہے 1990ءمیں اس کے پاس ایک ٹوٹی پھوٹی موٹر سائیکل ہوتی تھی۔ وہ مشکل سے گزارا کرتا تھا۔ آج وہ کروڑوں اربوں کا مالک ہے اور اس کا کاروبار چین اور مزید تفصیل

خادِم اعلیٰ پنجاب نے فروغ تعلیم کی نئی شمع فروزاں کر دی!

کالم کار:ـکرنل (ر) اکرام اللہ | ـ 31 جنوری ، 2012

ویسے تو جامعہ پنجاب، پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں میں کئی وجوہات کی بناءپر ایک خصوصی اعزاز کا مقام رکھتی ہے لیکن 30 جنوری کی صبح اس جامعہ کی تاریخ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد اور ان کی طرف سے کیے گئے کئی اعلانات نے اس یونیورسٹی کی تاریخ میں ایک نئے درخشاں باب کا اضافہ کر مزید تفصیل

دوائیاں، لڑائیاں، رُسوائیاں!

کالم کار:ـڈاکٹر محمد اجمل نیازی | ـ 30 جنوری ، 2012

میرے خیال میں سیکرٹری صحت جہاں زیب ایک اچھا اور اعلیٰ انسان ہے۔ اس نے ڈینگی بخار کے بحران میں اچھی کارکردگی دکھائی تھی۔ پی آئی سی میں جو سانحہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ سیکرٹری ہیلتھ کا کیا تعلق ہے؟ میں کیپٹن عارف ندیم کو نہیں جانتا۔ وہ سیکرٹری ہیلتھ بن کے وہی کرے گا جو سیکرٹری مزید تفصیل

کیا مذاقِ آسماں ہے دل فگاروں کے ساتھ ....؟

کالم کار:ـبشری رحمن | ـ 30 جنوری ، 2012

شوروغل‘ پکڑ دھکڑ‘ ہلچل .... بھاگ دوڑ ....تبدیلیاں .... او ایس ڈی۔ معطلیاں .... پھر بدحواسیاں.... یہی ہونا تھا انجام اتنے سنگین مسئلے کا جو پی آئی سی کا مقدر بنا.... عقل حیران ہے کہ ان فیکٹریوں کو لائسنس کون دیتا ہے۔ جو جعلی ادویات بناتی ہیں اور وہ لائسنس کتنے میں دیا جاتا ہے اور مزید تفصیل

قوم پرستی اور قومی درد

کالم کار:ـسعید آسی | ـ 30 جنوری ، 2012

آگ اپنے دامن کو لگتی نظر آئی ہے تو کتنا درد اٹھا ہے سرکار کے دل میں۔ ذرا جنوبی پنجاب کے صوبے کے ڈونگرے برساتے وقت ہی سوچ لیتے کہ اس سیاسی اداکاری میں کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔ اب سید خورشید شاہ کی چیخ سندھی قوم پرستوں کے دامن کی جانب بڑھنے والی آگ کی نشاندہی کررہی ہے تو مزید تفصیل

‹ First  < 1 2 3 4 5 >  Last ›