تازہ ترین:

کالم

شوکا رنگ باز، پانجہ اور عزیزیؔ !

کالم کار:ـآفتاب اقبال | ـ 30 جون ، 2009

شوکت عزیز جیسی ہستیوں کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ ہمارا دوست عزیزی ناہنجار ٹھیک ہی کہتا ہے، ہم واقعی ایک چغد قوم ہیں کہ مشرف اور ’’شوکے رنگ باز‘‘ جیسے لوگ ہمارے ساتھ ہر قسم کے مخول شخول کر کے آج یورپ میں بیٹھے جوانیاں مان رہے ہیں اور ہم ان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتے۔ شوکت مزید تفصیل

کس کی ہے یہ آواز؟

کالم کار:ـرفیق ڈوگر | ـ 30 جون ، 2009

یہ ہو کیا رہا ہے؟انسان انسان کے ساتھ کیا کررہا ہے اور مسلمان مسلمان کے ساتھ کیا کررہا ہے؟ یہ دنیا اور یہ ہمارا وطن عزیز جا کدھر رہے ہیں یا لے جائے کدھر کو جارہے ہیں؟ سوچیں اور اس خبر پر غور کریں ’’کولمبو 20 جون: امریکی ریلیف آرگنائزیشن CARE انٹرنیشنل کے سٹاف کے 2 ارکان کو یکم مزید تفصیل

نیازیوں کے دیس میں

کالم کار:ـڈاکٹر محمد اجمل نیازی | ـ 29 جون ، 2009

مولانا عبدالستار خان نیازی کی وجہ سے نیازی قبیلے کے ساتھ نسبت ایک اعزاز ہے۔ یہ اعزاز شاعری کے خان اعظم منیر نیازی کی وجہ سے بھی ہے۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر جاوید اکرم رفعت امین نیازی کی بہت تعریف کر رہے تھے۔ وہ کالج اور ہسپتال کو ایک فلاحی مرکز بنانا چاہتے مزید تفصیل

اتنی نہ بڑھا خدمات بھٹو واں کی حکایت

کالم کار:ـرفیق ڈوگر | ـ 29 جون ، 2009

چلو مان لیا قائدؒ کی تصویر اہل پاکستان کی نظر کی کمزوری کے سبب کسی کیمرے کو بھی نظر نہیں آتی مگر بھٹو خدمات؟ بہت ہی بہتر تو یہ ہے کہ پاکستان کے صدر مکرم اپنے کسی اہل علم و دانش پروانے سے پوچھ لیں کہ انہیں حضرت قائداعظمؒ کے نام کے ساتھ اپنی بی بی جی اور ان کے والد کا نام بھی مزید تفصیل

بجٹ میلہ؟

کالم کار:ـبشری رحمن | ـ 28 جون ، 2009

جس طرح پاکستان کے بعض علاقوں میں ثقافتی میلہ‘ تجارتی میلہ اور میلہ مویشیاں لگتا ہے۔ اسی طرح جون کے مہینے میں پاکستان کی پانچوں اسمبلیوں میں بجٹ میلہ لگتا ہے۔ میلہ ہی کہنا چاہئے کہ یہ واحد اجلاس ہوتا ہے جس میں تمام ارکان کی حاضری یقینی بنائی جاتی ہے‘ نہ صرف یقینی بلکہ ہر مزید تفصیل

‹ First  < 166 167 168 169 170 >  Last ›