اسلامی جمہوریہ پاکستان جس غلط سیاسی اور قومی منجدھار اور گرداب سے دوچار ہے، ان پراگندہ احوال کی روشنی میں تمام قوم کے افراد روحانی بے یقینی اور قومی انتشار سے دوچار ہو کر رہ گئے ہیں، کوئی ادارہ بھی معیاری قومی فرائض سے ہمکنار نہیں ہے، ژولیدہ فکری، سکہ رائج الوقت بن چکی مزید تفصیل
راوی پل سے گزر کر میں میاں عبدالقیوم کے سکول فیروز والا پہنچا، شگفتگی سے بھری ہوئی کشادگی میں وسعت اور ویرانی گلے مل رہی تھیں ایک حیرانی نے مجھے گھیر لیا، شاہدرہ والے میاں محمود میرے ساتھ تھے۔ میاں عبدالقیوم ان کے چھوٹے بھائی ہیں پہلے وہ میاں محمود کے ساتھ تھے۔ انہوں نے مزید تفصیل
شریمتی گور شرن کور ننکانہ آ رہی ہیں؟ کس ڈیوٹی پر؟ خالصہ ڈیوٹی دینے یا ویسی ہی کسی ڈیوٹی کے سلسلے میں جیسی ڈیوٹی پر لگانے والوں نے ان کے پردھان ڈاکٹر من موہن سنگھ کو لگایا ہوا ہے؟ سنتے ہیں کہ شریمتی جی پرکاش سنگھ بادل کے ساتھ مل کر ننکانہ میں گورونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد مزید تفصیل
کون کہتا ہے کہ عورت آئن سٹائن نہیں بن سکتی۔۔۔؟کون کہتاہے کہ عورت مرد کے پاﺅں کی جوتی ہے ۔۔۔؟کون کہتا ہے کہ عورت اور مرد کے حقوق برابر نہیں ۔۔۔؟کون کہتا ہے کہ عورت آدھی عقل کی ہے۔۔۔؟ ایک جاہل توکہہ سکتا ہے مگر ایک با شعور مسلمان اس قسم کے کلمات ادا کرنے کی جسارت نہیں کر مزید تفصیل
رفیق ڈوگروعدے اور معاہدے پورے کرنا، ہر حال میں سچ کا علم بلند رکھنا، کسی کو دھوکہ نہ دینا، انسانی اخلاقیات کی مسلمہ بنیادی قدریں ہیں جبکہ حکمرانوں کی اخلاقی قدروں میں سب کے حقوق کی حفاظت کرنا سب کے حقوق ادا کرنا آئین اور قانون کی پابندی کرنا گڈ گورننس کا قیام عوام کے مزید تفصیل