سرفراز نوازعالمی کپ ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان ٹیم کو چاروں شانے چت کرکے ایک اچھی کامیابی اپنے نام کی ہے۔ پاکستان ٹیم کا کمبی نیشن ایسا نہیں تھا کہ اس سے توقع کی جا سکتی کہ وہ نیوزی لینڈ ٹیم کو آسانی سے ہرا دے گی۔ یونس خان اور مصباح الحق نے ہر میچ کی ذمہ داری مزید تفصیل
امریکہ میں مسلم اقلیت غیر محفوظ ہے جبکہ مسلم دنیا میں اقلیتوں کو تحفظ حاصل ہے۔پاکستان میں بھی اقلیتوں کو مکمل تحفظ حاصل رہاہے مگر دہشت گردی کی لعنت کے ہاتھوں مسلم و غیر مسلم کو ئی محفوظ نہیں رہا اور دہشت گردی کی لعنت امریکہ کی غلط پالیسی کا نتیجہ ہے۔کسی کی عبادتگاہ اور مزید تفصیل
پیر پگارا زبانی کلامی بلکہ منہ زبانی سیاست کرتے ہیں۔ سیاست سے ریٹائر ہو کر بھی ریٹائر نہیں ہوتے۔ سیاست میں نہ تو آنے کے لئے کوئی شرط ہے نہ جانے کا کوئی طریقہ ہے۔ پیر پگارا سے تازہ ترین ملاقات مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہوئی ہے۔ خود قریشی صاحب بھی اچھے خاصے پیر صاحب ہیں۔ مزید تفصیل
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ”جائزہ وفد“ سے پالیسی مذاکرات کے دوران پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ دہشت پر جنگ کی متحرک مد میں پاکستانی معیشت پر ماضی کے تباہ کن اثرات کا تسلسل بدستور کارفرما اور روبہ ارتقاءہے۔ لہٰذا آئی ایم ایف کی شرائط پر فوری عملدرآمد ممکن مزید تفصیل
حمید نظامیؒ کی یاد سے دلوں کو آباد کرنے کیلئے مرکزی تقریب الحمرا میں ہوئی۔ یہ تقریبات سارے ملک میں ہوئیں۔ اس کیلئے بہت لکھا گیا، میں بھی لکھنا چاہتا ہوں۔ اگر تحریر کے کئی اسلوب ہیں تو یاد کرنے کے بھی کئی انداز ہیں۔ ایک تقریب حمید نظامیؒپریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان میں مزید تفصیل