کالم

چھلنی آٹا! چھلکا کاریں! جعلی دوائیں!

کالم کار:ـخالد احمد | ـ 11 دسمبر ، 2010

مقامی کار ساز اداروں کی من مانی قیمتیں ادا کرتے کرتے اکتاہٹ کی آخری حد تک کنارے لگ جانے کے بعد آخر کار ’وفاقی حکومت‘ غیر ممالک میں 5 سال تک زیراستعمال رہنے والی ’گاڑیاں‘ درآمد کرنے کی اجازت دینے پر مجبور ہوگئی! اور اپنی ’مجبوری کا اعلان‘ کرنے میں کوئی عار بھی محسوس نہ مزید تفصیل

پاکستان : بے قرار کون چیمہ ؟

کالم کار:ـریاض الرحمن ساغر | ـ 10 دسمبر ، 2010

پاکستان کی ماں بھی مر گئی پاکستان کے باپ کے بعد کس نے سر پر ہاتھ نہ رکھا قائداعظمؒ! آپ کے بعد سر پر ہاتھ جو رکھنے آئے آنکھ بچا کر ”کر گئے ہاتھ“ جو کچھ اُن کے ”ہاتھ لگا“ جب گئے تو سب کچھ لے گئے ساتھ کچھ نہیں رہتا باقی ”چیمہ!“ مائیں جب مر جاتی ہیں رہتی ہیں مزید تفصیل

”شکر ہے کسی مسلمان کے ہاتھوں قتل نہیں ہوا“

کالم کار:ـطیبہ ضیاء | ـ 10 دسمبر ، 2010

محرم الحرام شہیدوں کا مہینہ ہے۔مسلمانوں کانیا سال ہے مگر اس کا آغاز سوگوار ہے۔اسلامی سال کا آغاز جس شہید کے لہو سے ہوتا ہے ان کا نام امیر المومنین عمر فاروقؓ ہے۔اسلامی سال کی پہلی صبح مسجد سے جو کلمہ تاریخ بن کر طلوع ہوا اوہ فاروق اعظم ؓ کا جملہ ہے”شکر ہے کسی مسلمان کے مزید تفصیل

پنجاب اسمبلی میں گورنر پنجاب کی ”گمشدگی“

کالم کار:ـڈاکٹر محمد اجمل نیازی | ـ 10 دسمبر ، 2010

پنجاب اسمبلی میں کل کا دن بہت ہنگامے والا تھا ویسے تو روز ہی پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ ہوتا ہے۔ گورنر کی گمشدگی کے بارے میں دلچسپ باتیں ہوئیں لگتا تھا کہ گورنر یہیں کہیں پنجاب اسمبلی میں موجود ہیں۔ اسمبلی کے اندر ہنگامہ کم ہوتا ہے کہ آج باہر بھی ہنگامہ تھا، ہم احتجاج کے حق مزید تفصیل

کرپشن کولیشن پارٹنرز کیا کریں؟

کالم کار:ـخالد احمد | ـ 10 دسمبر ، 2010

آسٹریلوی وزیر خارجہ جناب کیون رڈ نے واضح کر دیا ہے کہ آسٹریلیا اپنے مایہ ناز شہری جناب جولیئن ایسانج کی ہرممکن مدد کرے گا کیونکہ زیرِبحث دستاویزات کے افشا کا اصل ذمہ دار امریکہ کا غیرموثر حفاظتی نظام ہے! وکی لیکس کے ”بھارتی پیکج“ کے مطابق وزیرستان اور بلوچستان میں مزید تفصیل

‹ First  < 54 55 56 57 58 >  Last ›