کالم

قربانی کی بکری

کالم کار:ـڈاکٹر محمد اجمل نیازی | ـ 3 گھنٹے 17 منٹ پہلے شائع کی گئی

وزیراعظم گیلانی کے جانے کے بعد خورشید شاہ کا نام سننے میں آ رہا ہے۔ اس حوالے سے کسی اتحادی جماعت کے لیڈر سیاستدان کو وزیراعظم بنایا جائے تو اور بھی بہتر ہو گا۔ کچھ عرصہ پہلے اس کیلئے چودھری پرویز الٰہی کا نام لیا جا رہا تھا۔ اس میں صدر زرداری کی سیاسی چالوں کی نشانیاں بھی مزید تفصیل

دماغ کیا کرے؟

کالم کار:ـخالد احمد | ـ 3 گھنٹے 18 منٹ پہلے شائع کی گئی

جناب آصف علی زرداری اور جناب سید یوسف رضا گیلانی ہماری قسمتوں کے مالک بن بیٹھے تو ہمیں ان کی ”قسمتوں“ پر بہت رشک آیا! ہم نے اس ’رشک‘ کا اظہار کیا تو ہمارے دوست جناب رفیق غوری مسکرا دیئے اور بولے ’ہمارے معاشرے میں ’مواقع‘ کی کوئی کمی نہیں! کمی مواقع سے ’فائدہ‘ نہ اٹھا مزید تفصیل

20 آئینی ترمیم‘حکومت کو اب اتحادیوں نے مشکل میں ڈال دیا

ـ 22 گھنٹے 58 منٹ پہلے شائع کی گئی

نواز رضاقومی اسمبلی کے39ویں سیشن کی آٹھویں نشست میں بھی آئین میں20 ویں تریم پیش نہ کی جا سکی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زاہد حامد نے گزشتہ روز حکومت کی جانب سے آئین میں20ویں ترمیم کی نوک پبلک درست کر کے گیند حکومت کی کورٹ میں پھینک دی ہے۔ حکومت کو مسلم لیگ(ن)کو مناتے ہوئے مزید تفصیل

اعتزاز خود توہین عدالت کر رہا ہے ؟

کالم کار:ـڈاکٹر محمد اجمل نیازی | ـ 22 گھنٹے 56 منٹ پہلے شائع کی گئی

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اور اعتزاز احسن کی پرانی تصویر شائع ہوئی ہے جس میں اعتزاز چیف جسٹس کی گاڑی ڈرائیور کر رہے ہیں۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ اگر اعتزاز، چیف جسٹس کے ڈرائیور نہ بنتے تو نہ لیڈر بنتے اور نہ وکیل بنتے۔ اعتزاز مسکرا رہے ہیں جیسے یہ کام ان کا کوئی کارنامہ مزید تفصیل

صرف ایک چٹھی

ـ 22 گھنٹے 59 منٹ پہلے شائع کی گئی

جاوید صدیقچودھری اعتزاز احسن نے بڑے جتن کئے ‘ سات گھنٹے تک سپریم کورٹ میں دلائل دئیے لیکن وہ عدالت کو قائل نہ کر سکے کہ ان کے موکل وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت نہیں کی۔ چودھری صاحب نے انٹرا کورٹ اپیل میں جو 54 سوالات اٹھائے تھے ان میں انہوں نے عدلیہ بحالی کی مزید تفصیل

 1 2 3 >  Last ›