پاکستان میں فارماسسٹ کا کردار اگر صحیح طور پر متعین کیا جائے تو پاکستان کے سرکاری اور غیرسرکاری ہسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں غلط ادویات کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد میں بہت زیادہ کمی واقع ہو سکتی ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں فارماسسٹ کے حالات پہلے سے تو بہتر ہوئے ہیں لیکن مزید تفصیل
امریکہ کو کوسنے کے بجائے ہمیں خود کو کوسنا چاہیے، دوسروں کو آئینہ دکھانے کے بجائے خود آئینہ کیوں نہ دیکھیں؟.... ہم یوں اپنے ہونے کا اعتراف کرتے رہے.... گرد چہرے پہ تھی ہم آئینہ صاف کرتے رہے! ہم قلم کاروں کا کردار کیا ہو گا، زیادہ سے زیادہ یہی ایک دو کالم لکھ دیں گے جس ملک نے مزید تفصیل
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تعلیم کے شعبے میں انقلاب لانے کی آرزو اور ارادے سے بھرے ہوئے ہیں۔ یہ بات ان کی تقریروں میں جھلکتی ہے۔ چھلکتی بھی ہے۔ کوئی قوم تعلیمی ترقی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی۔ جو اقدامات شہباز شریف نے کئے ہیں وہ بہت حوصلہ افزا ہیں۔ جب وہ غریب اور بے مزید تفصیل
پرانی بات ہے کوئٹہ میں شدید قسم کا فرقہ وارانہ سانحہ واپر گیا پورا ملک شدید صدمہ کی حالت میں تھا میں نے متعلقہ وفاقی وزیر سے ذمہ داروں کے بارے میں پوچھا اس نے آف دی ریکارڈ ساری تفصیل بتا دی مقامی لوگوں کے پیچھے ایک بیرونی ملک کا فعال ہاتھ تھا میں نے پوچھا عوام کو کیوں نہیں مزید تفصیل
گورننس کا تصور تو فلاحی ریاست کا ہوتا ہے‘ جس میں شیر اور بکری ایک گھاٹ پر پانی پیتے ہوں اور امیر اور غریب کیلئے الگ قانون‘ الگ انصاف‘ الگ معاش اور الگ قماش کا کوئی تصور نہ ہو‘ کسی کے ماتھے پر اقتصادی مشکلات کی وجہ سے پیدا ہونے والی الجھنوں اور گھریلو تفکرات والے کوئی بل مزید تفصیل