سکندر خان بلوچ (ملتان) صدیوں پہلے فرعونِ مصر رامیسس دوم نے کہا تھا: ”حقِ حکمرانی صرف اسی کا ہوتا ہے جس کے ہاتھ میں تلوار ہو اور بازو میں طاقت“ دنیا کے تمام فاتحین اور طاقتور بادشاہوں نے اسی اصول پر عمل کیا۔ موجودہ دور میں ارجنٹائن کے مشہور انقلابی گوریلا لیڈر شی گویرا مزید تفصیل
ڈکٹر محمد سلیم dmsdmsaleem@yahoo.comجواہر لال نہرونے کانگریس کے پلیٹ فارم سے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں حصہ لیا اور سات بار جیل کاٹی۔ آزادی کے بعد وہ 1947ءمیں ہندوستان کے پہلے وزیراعظم ہوئے اور مرتے دم تک (27مئی 1964ئ) اس عہدے پر فائز رہے۔ وہ غیرجانبدار ملکوں کی تحریک کے بانیوں مزید تفصیل
راجہ افراسیاب خاں (سابق جج سپریم کورٹ)میرے نزدیک مسلمانان ہندوستان نے ہی مسلم لیگ اور پاکستان دونوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا تھا۔ قائداعظم محمد علی جناح کا فرمان ہے کہ جب ہندوستان میں پہلے مسلمان نے قدم رکھا تھا تو اسی وقت پاکستان کی بنیادیں رکھ دی گئی تھیں۔ دراصل پاکستان مزید تفصیل
محمد تقی خان ایڈووکیٹ ” نظریہ ضرورت“ نے ہماری قومی اور معاشرتی زندگی کو اتنا متاثر کیا ہے کہ آمریت کے تاروپود ہماری پوری قومی زندگی میں سرایت کرچکے ہیںجس نے ہماری قومی زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے اورہر آمر کے ماورائے آئین اقدام کی توثیق اس عہد کی عدلیہ نے کی اور مزید تفصیل
پروفیسرڈاکٹر محمد افضل جنرل سرجن لندنمےمو کے معاملات شدت اختیار کرنے پر صدر زرداری پر دباو اور تناو بڑھ گےا۔ راتوں کے جگرتے نے ان کی طبےعت مےں مزےد ہےجان پےدا کےا۔ ماضی مےں بھی خلفشار خون اورقلب کی تکالےف کی شکاےت تھی۔ ماضی مےں سوئز رلےنڈ کی عدالت مےں خود ان کے وکےل مزید تفصیل