تازہ ترین:

ادارتی مضامین

شیری رحمن کا استعفیٰ

کالم کار:ـشریف فاروق ۔پشاور | ـ 25 مارچ ، 2009

کہتے ہیں … اور… غالباً درست ہی کہتے ہیں کہ بہترین آمریت سے بدترین جمہوریت بہتر ہوتی ہے اسی کا تازہ ترین ’’شاہکار‘‘ محترمہ شیری رحمن سابق (انسان کس قدر جلد سابق ہو جاتا ہے) وزیر اطلاعات و نشریات کا استعفیٰ ہے۔ اس استعفیٰ کے حوالے سے جو خبریں عام ہوئی ہیں ان کے مطالعہ سے مزید تفصیل

شہنشاہ جلال الدین اکبر

کالم کار:ـبریگیڈیئر (ر) شمس الحق قاضی | ـ 25 مارچ ، 2009

بریگیڈئر (ر)شمس الحق قاضیہمیں مغلیہ خاندان کا تیسرا بادشاہ اکبر اعظم اس لئے یاد آرہا ہے کہ پاکستان میں ایوب خان سے لیکر بعد کے ہر حکمران نے حکومت کی بجائے شہنشاہیت کی اور ہر ایک کا انجام حسرتناک ہوا۔ اکبر بادشاہ عوام میں COMEDIAN شہنشاہ مشہور تھا اور چنانچہ عوام میں اکبر مزید تفصیل

ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

کالم کار:ـڈاکٹر حسین احمدپراچہ | ـ 24 مارچ ، 2009

بدلتے ہوئے موسموں کیمطابق اپنے آپ کو بدل لینے کے لئے بھی بہت بڑی ہمت چاہئے، جناب آصف علی زرداری نے یہ ہمت دکھائی ہے لہٰذا اس ہمت کی داد نہ دینا بخل کے زمرے میں شمار ہو گا۔ زرداری صاحب کہتے ہیں کہ وہ جسٹس افتخار محمد چودھری کو بحال کرنا چاہتے تھے بس عبدالحمید ڈوگر صاحب کی مزید تفصیل

اے اہل ِ وطن !

کالم کار:ـمحمد اظہار الحق | ـ 24 مارچ ، 2009

یہ ایک تصویر تھی جو میں نے دیکھی اور میں دل گیر ہوا۔میں دل گیر ہوا کہ کیا ہماری تقدیر یہی ہے؟ یہ تصویر کیا ہے، ہماری ساٹھ سالہ تاریخ کا نچوڑ ہے۔ ہماری نفسیات، ہماری معاشرت، ہماری ذہنی سطح، ہماری ذہنیت کا اس سے بہتر اور جامع تر ذکر ناممکن ہے۔اس تصویر میں کوئی خاص مزید تفصیل

تو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں

کالم کار:ـجاوید احمد | ـ 24 مارچ ، 2009

چیف جسٹس افتخار چودھری کی بحالی سے وکلاء کی وہ زبردست تحریک جس کا ثانی پاکستان تو کیا دنیا بھر میں شاید ہی کہیں اور تلاش کیا جاسکے اپنے منطقی انجام کو پہنچی۔ وکلاء تحریک کے رہنما جس میں یوں تو بہت سے نام آئیں گے لیکن بیرسٹر ا عتزازاحسن اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے مزید تفصیل

‹ First  < 175 176 177 178 179 >  Last ›