کشمیریوں کےساتھ یوم یکجہتی مناتے ہوئے جب ہم مسئلہ کشمیر کا گہرائی اور گیرائی سے جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں قائداعظم محمد علی جناح کے یہ الفاظ یاد آ جاتے ہیں کہ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے ۔، تب قائداعظم نے ایسا کیوں کہا تھا، اِس کا آج بخوبی ادراک کیا جا سکتا ہے کیونکہ مسئلہ کشمیر ، مزید تفصیل
عبدالرشید ترابیآج یوم یکجہتی کشمیر ایسے عالم میں منایا جارہا ہے جب بھارتی مظالم اور ریاستی دہشت گردی کا بازار بدستورگرم ہے ۔ جنرل پرویز مشرف کے ”یو ٹرن “کے بعد تحریکِ آزادی کے لئے لا تعداد مسائل پیدا ہو ئے ۔اس وقت یہ لولی پاپ دیا گیاتھا کہ نام نہاد اعتماد سازی کے مزید تفصیل
غلام نبی فائی14 اگست 1941ءکو برطانوی وزیراعظم چرچل اور امریکی صدر روز ویلٹ کی جانب سے جاری کردہ معاہدہ اوقیانوس نے تمام لوگوں کیلئے اپنی پسند کا طرزِ حکومت منتخب کرنے کے حق کی توثیق کردی انہوں نے مزید کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ لوگوں کی آزادی و خود مختاری کے حقوق انہیں واپس مزید تفصیل
محمد یعقوب شاہقماہ ربیع الاول اس بابرکت ہستی کی یاد دلاتا ہے جس نے زمانہ¿ قبل از نبوت چالیس برس کفر و شرک کے ماحول میں گزارے۔ ایسا ماحول جس میں انسان شجر و حجر کے سامنے سجدہ ریز تھا۔ قبائل کے درمیان لڑائی جھگڑے روزانہ کے معمولات تھے اور پورا سماج اخلاقی رزائل سے متعفن مزید تفصیل
70ءکی دہائی میں امریکی دانشور برززنسکی نے سویٹ یونین کے ٹوٹ جانے کی پیشگوئی کی تھی اور کہا تھا کہ عنقریب امریکہ دنیا کی اکلوتی سپر پاور بن جائےگاجس کی حکمت عملی یہ ہونی چاہئے کہ : ” امریکہ یوریشیا کے خطے میںبرتری قائم کرنے کیلئے پیش رفت کرے کیونکہ یوریشیا دنیا کا سب سے بڑا مزید تفصیل