تازہ ترین:

ادارتی مضامین

”چین اور مسئلہ کشمیر کا حل“

ـ 25 اپریل ، 2011

سابق جسٹس راجہ افراسیاب خانجن لوگوں نے حال ہی میں”چین اور امریکہ“ دونوں کا یکے بعد دیگرے سفر کیا ہے اور ان ممالک کی معاشی اور اقتصادی ترقی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ان کا اندازہ اور خیال ہے کہ چین اگلے پانچ سال میں امریکہ کے قریب قریب صنعتی ترقی میں برابری کی سطح پر مزید تفصیل

یہ سب بھی معافی مانگیں

کالم کار:ـمحمد اظہار الحق | ـ 25 اپریل ، 2011

جاوید ہاشمی کی تقریر سے جتنی گرد بیٹھی، اتنی ہی اُڑی، صادق نسیم مرحوم کے بقول وہ میرا شعلہ جبیں موجہ ہَوا کی طرح دیے بُجھا بھی گیا اور دیے جلا بھی گیا اُس نے درست کہا کہ باہر پیسہ رکھنے والے خود کو قوم کا لیڈر نہ کہیں۔ عمران کی ساری باتیں درست ہیں لیکن اُس نے صرف مزید تفصیل

پاک افغان تعلقات .... ہوا کا تازہ جھونکا

کالم کار:ـجاوید قریشی | ـ 24 اپریل ، 2011

اچھی خبروں کےلئے ترسے ہوئے پاکستانےوں کےلئے وزےراعظم ےوسف رضا گےلانی کی سرکردگی مےں سول عسکری قےادت کا مشترکہ دورہ افغانستان خوشگوار ہوا کا اےک تازہ جھونکا محسوس ہوا ہے۔ اس دورہ سے افغانستان اور پاکستان کے درمےان بد اعتمادی کی فضا کو کم کرنے اور باہمی اعتماد کو فروغ مزید تفصیل

عرب دنیا میں جمہوریت

کالم کار:ـڈاکٹر حسین احمد پراچہ | ـ 24 اپریل ، 2011

عرب دنیا میں آتی ہوئی جمہوریت اور نظام کہنہ کی بڑھتی ہوئی مزاحمت کے بارے میں یہاں پاکستان میں ہونے والے تبصروں کو پڑھ کر میں ہنستا بھی ہوں اور کڑھتا بھی ہوں۔ہنستا اس لئے ہوں کہ ہمارے تجزیہ نگاروں کو عرب دنیا کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں اورکڑھتا اس لئے ہوں کہ وہ ان جانے مزید تفصیل

تیسری سیاسی قوت سے متعلق دلچسپ استفسارات

ـ 24 اپریل ، 2011

رحمت خان وردگتیزی سے بدلتی سیاسی رت کے آئینہ میں عوام کی اس شدید ترین خواہش کی واضح تصویر دیکھی جا سکتی ہے کہ وہ ملک میں حقیقی تبدیلی چاہتے ہیں اور روایتی سیاستدانوں سے تنگ آ چکے ہیں، یہ محض قیاس آرائی نہیں بلکہ اس کا سراغ تیسری قوت کے حوالے سے ان سطور میں پیش کردہ مزید تفصیل

‹ First  < 63 64 65 66 67 >  Last ›