محترم اعتزاز احسن سے مےرے مراسم پچھلے 30 سالوں سے بھی زائد عرصے پر پھیلے ہوئے ہیں کئی سال یہ مےرے ساتھ تحریک استقلال کی مرکزی کمےٹی کے ممبر بھی رہے ایک با اصول سیاسی کارکن کے طور پر یہ ہمےشہ ملکی خزانے کی لوٹ کھسوٹ کرنے والوں کے خلاف بلند آواز اٹھاتے رہے ہیں اسی طرح ایس۔ایم مزید تفصیل
جنرل (ر) شاہد عزیز صاحب علم دانشور، اسلامی سوچ اور فکر رکھنے والے محب وطن انسان ہیں۔ وہ کبھی پاکستان میں امریکی پالیسیوں کے حامی نہیں رہے اور ہمیشہ کھل کر ان پر تنقید کرتے رہے۔ کور کمانڈرز کے اجلاس میں انہوں نے 9/11کے واقعے کے بعد امریکی شرائط کو من و عن تسلیم کرنے پر پرویز مزید تفصیل
غلام اکبرمجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے جب ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ایک ٹیلیفون کال اور ایک بیان کے ذریعے ” کالا باغ ڈیم “ کے منصوبے کو شُوٹ ڈاﺅن کرکے جنرل پرویز مشرف کے غبارے میں سے ہوا نکال دی تھی۔ اس روز تک آثار و قرائن یہی بتا رہے تھے کہ اب کالا با غ ڈیم کا مزید تفصیل
آج سے کئی برس قبل جب میں ترک دوست بعصوص سلیم کےساتھ استنبول کی ایک بڑی عمارت میں داخل ہوا تو میں سمجھا کہ ہم یہاں کسی پانچ ستارہ ہوٹل میں آ گئے ہیں۔ فرش پر سرخ رنگ کے قالین بچھے ہوئے تھے حتیٰ کہ سیڑھیوں پر بھی قالین بچھا تھا۔ لفٹیں تیزی سے اوپر نیچے آ جا رہی تھیں۔ ابھی تک مزید تفصیل
نذیر احمد غازی کسی بھی صاحب ایمان کیلئے ایک بڑی نعمت رسول کو نین کی وہ دائمی اور حقیقی محبت ہے جو اسے ہر حال میں زندہ اور روشن رکھتی ہے۔محبت کا ہر انداز محبوب کی یاد کو تازہ اور توانا رکھتا ہے۔اسی توانائی کو قوتِ عشق کا نام دیا گیا ہے اور یہی قوت کائنات کے وجود کو قائم مزید تفصیل