ادارتی مضامین

پاکستان کیخلاف بھارت کی آبی دہشتگردی اور ہمارے سیاستدان

کالم کار:ـڈاکٹر انور سدید | ـ 10 گھنٹے 46 منٹ پہلے شائع کی گئی

بھارت کی طرف سے پاکستان کو خارجہ سیکرٹریوں کی سطح پر مذاکرات کی باضابطہ پیشکش پر پاکستان نے خیر مقدم اس طرح کیا ہے جیسے ’’بلی کے بھاگوں چھینکا‘‘ ٹوٹ گیا؟ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بھارت پاکستان کے تمام معاملات میں گزشتہ 60برس سے خود ’’بلی‘‘ کا کردار ادا کر رہا ہے اور مزید تفصیل

بوم بوم آفریدی

کالم کار:ـتلخ نوائی …اظہار الحق | ـ 10 گھنٹے 47 منٹ پہلے شائع کی گئی

کم ہی ایسا ہوا ہوگا کہ منہ اندھیرے رو کر دعا مانگی۔ پھول ساتھ روئے۔ پھر طلوع ہونیوالے سورج کی شعائوں نے پھولوں کے رخساروں سے شبنم کے قطرے صاف کئے، ہرطرف روشنی پھیل گئی اور دعا قبول ہوگئی!… یہی تو میرے ساتھ ہوا!پانچ فروری کی ٹھٹھرتی صبح تھی، میں منہ اندھیرے اٹھا، آج یوم مزید تفصیل

کراچی! چارہ گری سے گریز

ـ 10 گھنٹے 49 منٹ پہلے شائع کی گئی

محمد طارق چودھری ۔۔۔کراچی کے حالیہ واقعات، تشدد اور غارت گری کی نئی قسم اور نئی لہر کی نشاندہی کرتے ہیں، مگر حکومت اور دیگر اداروں کی طرف سے ان واقعات کی روک تھام کیلئے سنجیدگی نظر نہیں آتی، خوں ریزی، تشدد اور بدامنی کی ایک لہر سے توجہ ہٹانے کیلئے نئی لہر اور قسم ایجاد مزید تفصیل

پاکستان، بھارت اور امریکہ

کالم کار:ـجاوید قریشی | ـ 1 دن 10 گھنٹے پہلے شائع کی گئی

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف جب تک اقتدار میں رہے پاکستان کے معاملات کو اپنی مرضی سے بلا مشاورت شرکت غیرے چلاتے رہے۔ ان کے دور میں نہ پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت تھی، نہ وزیر اعظم اور کابینہ کی ۔ بلکہ بعد میں معلوم ہوا کہ جنرل موصوف اپنے کورکمانڈرز تک کو مشاورت اور فیصلہ سازی مزید تفصیل

چپ رہا میں تو ہر اک زخم دہائی دے گا

کالم کار:ـڈاکٹر حسین احمد پراچہ | ـ 1 دن 10 گھنٹے پہلے شائع کی گئی

اور اب زخموں نے دہائی دینا شروع کردی ہے۔ سندھ کے وزیر داخلہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں دہائی دے رہے تھے۔ وہ شدتِ احساس سے جل رہے تھے۔ خونِ ناحق پر مزید خاموش رہنا یا اسے مصلحت کے پردوں میں چھپانا ان کے بس سے باہر تھا۔ بے گناہ اور معصوم لوگوں کے قتل سے اور مسلسل قتل سے ان کے مزید تفصیل

 1 2 3 >  Last ›