سندھ ہائيکورٹ ميں مستقل کيے جانے والے تين ججوںنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔

سندھ ہائيکورٹ ميں مستقل کيے جانے والے تين ججوںنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔

حلف اٹھانےوالے ججوں میں جسٹس محمد تسنيم، جسٹس سيد حسن اظہر رضوی اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں. سندھ ہائی کورٹ کے چيف جسٹس مشير عالم نےمستقل ہونے والے ججوں سے حلف لیاجبکہ تقریب حلف برداری میں ہائیکورٹ کے جج صاحبان اور وکلاء نمائندوں سے شرکت کی۔تین نئے ججوں کے حلف اٹھانے کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں مستقل ججوں کی تعداد دس ہوگئی ہے۔

مزید تفصیل

پرانی خبریں

‹ First  < 317 318 319 320 321 >  Last ›