غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق ہیکرزنےگزشتہ ماہ امریکی محکمہ انصاف اورایف بی آئی کی ویب سائٹ بھی ہیک کرلی تھی تاہم ہیکرزکیجانب سے سی آئی کواب شکاربنایا گیا ہے۔ادھرہیکرزنےحملےکےبعد سی آئی اے کی ویب سائٹ کوبند کردیا ہے۔دوسری جانب ہیکرزکےویب سائٹ پرحملےکےواضح مقاصد سامنےنہیں آرہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتےہیکرزکیجانب سےایف بی آئی عہدیداراورسکاٹ لینڈ یارڈ…
مزید تفصیل