تازہ ترین:

شام میں سکیورٹی فورسزکی جانب سے مظاہرین پرفائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو سو سترہ ہو گئی ۔

شام میں سکیورٹی فورسزکی جانب سے مظاہرین پرفائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو سو سترہ ہو گئی ۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شام کے شہر حمص میں پولیس نے مظاہرین کو روکنے کیلئے فائرنگ شروع کر دی جس سےایک سو پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب خالدیہ میں بھی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر کیے گئےحملوں میں ایک سو سات کے قریب افراد ہلاک ہو گئے۔ ادھر انسانی حقوق کے مبصرین کے مطابق شام میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ چوبیس…

مزید تفصیل

بین الاقوامی خبریں

RSS

طالبان لیڈر ملاعمر نے امریکی صدراوباما کو افغانستان میں جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کیلئے گزشتہ سال خط لکھا۔ امریکی حکام

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان لیڈر ملاعمر مذاکرات کیلئے تیار ہیں جس کیلئے انہوں نے گزشتہ سال جولائی میں امریکی صدر کو خط لکھا تھا۔ خط میں ملا عمر نے صدر اوباما سے افغان جنگ کے خاتمے اور مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کیا۔ بتایا گیا ہے کہ خط رابطہ کار کے ذریعے امریکی حکام کو موصول ہوا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خط کا متن حساس سفارتکاری کے زمرے میں آتا ہے۔ دوسری جانب خط پر ملا عمر کے دستخط نہ ہونے کےسبب امریکی انتظامیہ میں اسکے مستند ہونےمیں کافی اختلاف بھی پایا
مزید تفصیل

حکومت یار نے بیرون ملک دفتر کھولنے‘ افغان حکومت میں شمولیت کی پیشکش مسترد کر دی

کابل (نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) حزب اسلامی کے سربراہ سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے بیرون ملک دفتر قائم کرنے اور افغان حکومت میں شمولیت کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک دفتر قائم کرنا نواز شریف کو سعودی عرب اور پرویز مشرف کو لندن بھجوانے جیسے اقدامات کے
مزید تفصیل

مصر: فٹبال میچ میں ہلاکتوں کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع‘ وزارت داخلہ پر حملہ

قاہرہ (آن لائن) مصر میں ایک فٹبال میچ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں 74افراد کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ ملک کے طول وعرض تک پھیل گیا، احتجاجی مظاہرین نے وزارت داخلہ کی عمارت پر دعوی بول دیا ،سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف کارروائی میں 2
مزید تفصیل