علی ظفر کی نئی بالی ووڈ فلم لندن پیرس، نیویارک کا نیا گانا ریلیز

کراچی (این این آئی) پاکستانی پوپ اسٹار علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم لندن، پیرس، نیویارک کی تشہیر زوروں پر ہے اور اب اسی سلسلے میں فلم کا ایک گانا ریلیز کیا گیا ہے۔ لندن، پیرس، نیویارک ایک رومینٹک کامیڈی فلم ہے اور اس کا ریلیز ہونے والا تازہ گانا زندگی بھی ایک رومانوی گیت ہی

مزید تفصیل

پرانی خبریں

‹ First  < 1 2 3 4 5 >  Last ›