تازہ ترین:

ڈرامہ ”افسر بے کار خاص“ کی تقریب پذیرائی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ”افسر بے کار خاص“ کی تقریب پذیرائی منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت جی ایم پی ٹی وی لاہور مرکز آغا ذوالفقار خان نے کی۔ مقررین میں یاسر پیرزادہ، نواز انجم، افتخار ٹھاکر، آغا عباس، روبی انعم اور عینی طاہرہ تھیں۔

مزید تفصیل