لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر اسلم ڈار نے کہا ہے کہ صرف نوائے وقت قومی اخبار کہلوانے کا حقدار ہے کیونکہ وہ نظریاتی اخبار ہے۔ اپنے ملک اور ملک کے لوگوں کو پروموٹ کرتا ہے، بھارت اور بھارتی فنکاروں اور فلموں کو پروموٹ نہیں کرتا۔ یہ باتیں انہوں نے گذشتہ روز الحمرا
مزید تفصیل




