انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید چودہ ڈالرکم ہوگئی جس کے بعد عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت سترہ سو بیس ڈالرہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اس کمی کے باعث پاکستان میں چوبیس کیرٹ فی تولہ سونا تین سوروپے کم ہو کراٹھاون ہزارچھ سوروپے کا ہوگیا۔ملک بھرمیں دس گرام سونے کی قیمت بھی دوسو ستاون روپے کمی کے بعد پچاس…
مزید تفصیل