تازہ ترین:

یو ایس اوپن:راجر فیڈرر،شرا پوا اور وینس ولیمز دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے

ـ 30 اگست ، 2011
  • Adjust Font Size

نیویارک (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اورعالمی نمبر تین راجرفیڈرر‘ٹامس برڈوچ ‘ گیل مونفلس ‘ رچرڈگسکٹ،سرینا ولیمز ،شرا پوا اورجان کارلوس فریرو یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے۔ امریکہ میں شروع ہونے والے میگاایونٹ میں کھیلے گئے پہلے راونڈ میں سوئس راجرفیڈرر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سانتیا گو گیرالڈوکو سٹریٹ سیٹس میں 6-3,6-4 اور 6-2 جبکہ جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈوچ نے فرانس کے رومن جان کو7-4,7-6,6-2 اور 6-1 سے ہرا کر ایونٹ کے دوسرے راونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ فرانس کے گیل مونعلس نے بیلجیم کے گیریگور ڈمیڑروکو 6-3,7-4,7-6 اور 6-4 سے ہرا دیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions