انیس سو بانوے کی کرکٹ ورلڈکپ فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کے محض الزامات پر ہی سزا سنا دی گئی ہے۔

ـ 31 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
انیس سو بانوے کی کرکٹ ورلڈکپ فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کے محض الزامات پر ہی سزا سنا دی گئی ہے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پہلے ان بے چاروں کی بات تو سن لینا چاہیے اور انہیں اپنی صفائی کا موقع دینا چاہیے، محض الزام پر کھلاڑیوں کو سزا سنانا ان کے ساتھ ناانصافی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کا جرم ثابت ہونے سے پہلے ہی پابندی لگا دی گئی اور ان کی جائیدادیں قرق کرنے کی باتیں کی جا رہی ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions